Share this link via
Personality Websites!
مقام،حضرت امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ اور آپ کے ساتھ دینِ اسلام کی سر بلندی کے لیے شہید ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی، ذِکْر و دُرُوْد اور نذر ونیاز کا بھی اہتمام کیجیے ہو سکے تو قافلوں میں سفر کر لیجیے اور مکتبۃُ المدینہ سے مختلف رسائل حاصِل کر کے ان کو تقسیم کروا دیجیے۔
مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاببہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور امیرِ اہلسنت حضرت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھیے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
سنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے ہر مہینے چلیں، قافلے میں چلو
رب کے در پر جُھکیں، اِلتِجائیں کریں بابِ رحْمت کھلیں، قافلے میں چلو([1])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami