Share this link via
Personality Websites!
لیے اس میں اردو کی بورڈ کی سہولت ہےتاکہ ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*مُحَرّم شریفکے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری ہے جو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!11 مُحَرّم شریف تک جاری رہے گا، یہ مدنی مذاکرے روزانہ رات 9 بج کر 45منٹ پر مدنی چینل پر لائیو نشر ہو رہے ہیں، تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہیا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ فضائل اہل بیت کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! *مکتبۃ ُالمدینہ نےسلطان کربلا، سید الشہداء، امام عالی مقام ، حضرت امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی سیرت اور فضائل و کرامات پر مشتمل زبردست رسالہ امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی کرامات شائع کیا ہے ، اِسی طرح ایمان کی حفاظت اور اس پر استقامت کے حوالے سے واقعات پر مشتمل رسالہ حسینی دولہا بھی شائع کیا ہے۔رسالہ: امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی کرامات، 30 روپے میں اور رسالہ :حسینی دولہا، 20 روپے میں مکتبۃ ُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب فرمائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
مُحَرَّم شریف کے قافلوں کی ترغیب
پیارے اسلامی بھائیو! عالمی سطح پر شہدائے کربلا اور امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی خدمت میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami