Share this link via
Personality Websites!
گئے ہیں*کاؤنٹر تسبیح کے ذریعے آپ اپنے روزانہ کے اَورَاد پڑھ سکتے ہیں*اِس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ ریڈیو مدنی چینل سُن سکتے ہیں* اذکارِ نماز کو بھی تجوید کے ساتھ شامل کیا گیا ہے* عیسوی اور اسلامی کیلنڈر (Calendar)کی سہولت بھی موجود ہے*اس کے علاوہ آپ اس ایپلی کیشن کے ڈیش بورڈ (Dashboard)کو 2کلر تھیم (Two-color theme)میں استعمال کر سکتے ہیں۔
*مزید اَلحمدُ للہ! اس شعبے کے تحت ایک ایسا سافٹ ویئر بنایا گیا ہے جس کے ذریعے مساجد میں موجود ڈیجیٹل کلاکس میں اس شعبے کے تحت بنائے گئے اوقات نماز کو انسٹال کیا جارہا ہے ۔تمام اسلامی بھائی مکتبہُ المدینہ سے جاری ہونے والے ان اوقات کے چاٹس کو حاصل کیجیے ان کا ہمارے گھروں ، مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں پر ہونا بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنی نمازوں کی بخوبی حفاظت کر سکیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی مختلف انداز سے نیکی کی دعوت عام کرنے میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، اس سلسلے میں اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف بہت ہی پیاری، نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام بہارِ شریعت لانچ کی گئی ہے*صدرالشّریعہ، مولانا امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اس کے علاوہ بہارِ شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *آپ اس ایپلی کیشن میں مطلوبہ متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کو مزید بہتر کرنے کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami