Share this link via
Personality Websites!
پاک بھی لازمی پڑھا کریں کہ یہ بہترین وظیفہ ہے، اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دُعائیں قبول ہوں گی۔
جو اپنے کاموں کا اَنْجام نیک چاہتے ہو ہر ایک کام میں تم پیش تر، درود پڑھو
نبی کے صدقے تمہاری مُراد ہو حاصل دعا کے اوّل و آخر اگر درود پڑھو([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! مُحَرَّم شریف جو اِسلامی سال (Islamic year) کا پہلا مہینا (First month) ہے، اَلحمدُ للہ! شروع ہو چکا ہے، اِس مُقَدَّس مہینے کو شَہْرُ اللہ (یعنی اللہ پاک کا مہینا) بھی کہتے ہیں اور اس کا یہ نام حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا ہے، مُسْنَدْ اِمَام اَحْمد میں ہے، ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ رِسالت میں حاضِر ہوا، عرض کیا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم!رمضان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami