Share this link via
Personality Websites!
سکیں گے *مایوسی چھوڑئیے اور اللہ پاک کی رحمت پر بھروسا رکھیے! بعض اَوقات شیطان اللہ پاک کی رَحْمت سے مایوس کر دیتا ہے، وسوسے دِلاتا ہے ،اتنے گُناہ کیے یا اتنی بار توبہ کر چکا ،اب توبہ قبول نہیں ہوگی ،یاد رکھیے ! اللہ پاک کی رَحْمت سے مایوسی حرام اور کبیرہ گُناہ ہے ،اللہ پاک کی رَحْمت بہت وَسیع ہے ،وہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔ حدیث پاک میں ہے : تمہاری خطائیں آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو، اللہ پاک تمہاری توبہ قبول فرما لے گا۔([1]) *دل میں خوف خدا بڑھائیے !یاد رہے ! اللہ پاک کی رَحْمت کی وُسعت دیکھ کر بے باک اور جری نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اللہ پاک کے عذاب کی شدّت دیکھ کر اس کی رَحْمت سے مایوس ہونا چاہیے ! بلکہ اُمید اور خوف کے درمیان ہی رہنا چاہیے ۔
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
اَذْھِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ ط اِشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَاشَافِیَ اِلَّااَنْتَ
ترجمہ: اے تمام لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما ، شِفا دے تو ہی شفا دینے والا ہےتیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔ ([2])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami