Share this link via
Personality Websites!
بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *مکتبۃ ُالمدینہ نے2جلدوں پر مشتمل ایک اہم کتاب بنام فیضان فاروق اعظم شائع کی ہے۔ جس میں آپ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کی سیرت و فضائل اور آپ کی ایمان افروز زندگی کے واقعات پڑھ سکیں گے۔ یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے جلد اول 1300 روپے میں اور جلددوم 1170 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! عالمی سطح پر شہدائے کربلا اور امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی خدمت عالیہ میں ثواب کا نذرانہ پیش کرنے کے لیےدعوت اسلامی کے مُبَلِّغین اللہ کی راہ میں سفر کرکے نیکی کی دعوت عام کرتے ہیں ، علم دین سیکھتے سکھاتے ہیں ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 ، 9 ،10 محرم شریف 1448ہجری شہدائے کربلا کے لیےایصال ثواب قافلے سفر کریں گے ۔ آپ بھی 3 دن قافلے میں سفر کرنے کی نیّت فرما لیجیے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائیے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَحَبَّنِیْ كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami