• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حق اور باطِل میں فرق کرنے والے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    حق اور باطِل میں فرق کرنے والے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دِن اچھا گزرے گا *صبح صبح عِلْمِ دین سیکھنے کا موقع نصیب ہو گا*شجرہ شریف کی صُورت میں نیک بندوں کا ذِکْر ہو گا *ان کی محبّت دِل میں بیٹھے گی *اولیائے کرام کی رُوحانی توَجُّہ ملے گی *ایمان تازہ ہو گا *ان کے وسیلے سے کی گئی دُعائیں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! پُوری ہوں گی *ایک بڑی برکت یہ کہ نمازِ فجر سے نمازِ اشراق تک مسجد میں رُکنا سُنّتِ مصطفےٰ ہے اس پر عَمَل کی سَعادَت مل جائے گی *حدیثِ پاک کے مطابق جو نمازِ فجر کے بعد ذِکْرُ اللہ میں مشغول رہے، پھر اشراق، چاشت کے نوافِل پڑھے، اسے جہنّم کی آگ نہیں چھوئے گی۔ ([1])

    ویزے مل گئے

    آئیے! آپ کی ترغیب کے لیے ایک مدنی بہار سناتا ہوں، چنانچہ ایک اسلامی بھائی تقریباً 14 سال سے بیرونِ ملک میں ہیں جہاں اُن کااپنا کاروبار ہے،اُنہیں ایک بار اپنے کارخانے میں کام کرنے والوں کی ضَرورت پڑی۔اُنہوں نے ویزوں کے لیے بار بار درخواستیں جمع کروائیں،مگر کافی کوشِشوں کے باوُجود ویزے نہ مِل سکے۔کئی سال یُونہی گزر گئے ،وہ بہت پریشان تھے کیونکہ مُلازمین نہ ہونےکی وجہ سے اُنہیں نقصان اُٹھانا پڑ رہا تھا۔خیر اُنہوں نےہِمَّت کر کےایک مَرتبہ پھر درخواست جمع کروائی۔اِسی دوران ایک اسلامی بھائی نے اُنہیں شجرۂ قادریہ عطاریہ سے شجرۂ عَالِیَہ کے دُعائیہ اَشعار پڑھنے کا مَشْوَرَہ دِیا۔اُنہوں نےشجرے شریف سے دُعائیہ اَشعار کو بِلا ناغہ پڑھنا شروع کردیا۔ الحمدللہ! شجرۂ قادریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ پڑھنےکی بَرکت سےا ُن کاوہ کام جو کئی سالوں سے نہیں ہوپارہا تھا،حَیرت اَنگیز طور پر چند دنوں میں ہوگیااور اُنہیں ویزے مِل گئے ۔

    مُشْکِلیں حَل کر شَہِ مُشکل کُشا کے واسِطے    کر بَلائیں رَد شہیدِ کربَلا کے واسِطے


     

     



    [1]... شعب الایمان، جلد:3، صفحہ:420، حدیث:3957 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ باطِل کو پسند نہیں کرتے
    • اشعار چیک کروایا کیجیے!
    • بیہودَہ شاعِری کی مَذَمّت
    • بےحیائی بھرے شعر یاد کرنا کیسا...؟
    • شاعِر کو کیسا ہونا چاہیے...؟
    • امیرِ اہلسنت کا کمال تقویٰ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم نیک مؤمن ہیں
    • حق عمر کے دِل میں رکھ دیا گیا ہے
    • فاروق لقب کی وضاحت
    • قبولِ حق کا نِرالا اِعْلان
    • میں حق چھپا نہیں سکتا
    • حق چھپایا نہیں جاتا
    • حق مت چھپائیے...!!
    • فاروق لقب کیسے ملا...؟
    • اللہ پاک نے فارُوق لقب عطا کیا
    • آسمانوں میں آپ کا نام ’’فاروق ‘‘ہے
    • جنتی درخت کے پتوں پر آپ کا نام فاروق لکھا ہے
    • قیامت میں آپ کو ’’فاروق‘‘ نام سے پکارا جائے گا
    • آپ بھی فارُوق بن جائیے...!!
    • شیطان دُم دبا کر بھاگ جاتا ہے
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے!
    • فاروقِ اعظم نے نیکی کی دعوت دی
    • اُمّتِ مسلمہ کی ذِمَّہ داری
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • یومِ فارُوقِ اعظم منائیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سُنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • محرم شریف کے قافلوں کی ترغیب
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami