• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حق اور باطِل میں فرق کرنے والے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حق اور باطِل میں فرق کرنے والے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلمان ہو چکا ہوں۔

    اِس کے لیے آپ نے جو طریقہ اِخْتیار کیا، میں چند روایتیں جمع کر کے عرض کرتاہوں، آپ ایک غیر مسلم کے گھر گئے، دروازہ کھٹکھٹایا، وہ شخص باہَر آیا، آپ نے کہا: جانتے ہو میں مسلمان ہو چکا ہوں۔ اُس نے حیرانی سے کہا: واقعی؟ فرمایا: ہاں واقعی۔ یہ سُن کر اس نے کہا: عمر ایسا نہ کرو! یہ کہہ کر دروازہ بند کر لیا۔

    اب پریشان ہوئے کہ یہ کیا بات ہوئی، اس نے تَو کچھ کہا ہی نہیں، دوسروں کو بتایا ہی نہیں۔ اب آپ قریش کے ایک اور بڑے سردار کے گھر گئے، دروازہ کھٹکھٹایا، وہ سردار باہَر نکلا، اسے بتایا کہ میں مسلمان ہو چکا ہوں، اس نے بھی آپ کو اسلام لانے سے منع کیا اور چُپ کر کے دروازہ بند کر لیا۔([1]) یُوں آپ ایک ایک دروازے پر جاتےرہے مگر جو مقصد تھا کہ پُورے مکّے میں میرے مسلمان ہونے کی دُھوم پڑ جائے، وہ حاصِل نہ ہوا پِھر آپ نے سوچا کہ اسلام کا سب سے بڑا دُشمن ابوجہل ہے، اس کے پاس چلتا ہوں، آپ اس کے گھر گئے، اسے بتایا تو وہ بھی بڑا بزدِل نکلا، اس نے بھی چُپ کر کے دروازہ بند کر لیا۔ ([2])

    حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  کا مکّے میں ایک رُعْب تھا،اس لیے کوئی بھی آپ کو تکلیف پہنچانے کے لیے تیار نہیں ہو رہا تھا، سبھی آپ سے ڈرتے تھے۔ آپ کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں مکّے میں اپنے اِسْلام کا اِعْلان کروں تو کروں کیسے؟ آخر ایک ترکیب سمجھ آئی، آپ نے لوگوں سے پُوچھا: مَنْ اَنَمُّ النَّاسِ مکّے میں سب سے بڑا چغل خور کون ہے؟ بتایا گیا کہ فُلاں سب سے بڑا چغل خور ہے، آپ اس کے پاس پہنچے، فرمایا: جانتے ہو میں


     

     



    [1]...مسند بزار، جلد:1، صفحہ:402، حدیث:279۔

    [2]...سیرت ابن ہشام، جز:1، جلد:1، صفحہ:224 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ باطِل کو پسند نہیں کرتے
    • اشعار چیک کروایا کیجیے!
    • بیہودَہ شاعِری کی مَذَمّت
    • بےحیائی بھرے شعر یاد کرنا کیسا...؟
    • شاعِر کو کیسا ہونا چاہیے...؟
    • امیرِ اہلسنت کا کمال تقویٰ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم نیک مؤمن ہیں
    • حق عمر کے دِل میں رکھ دیا گیا ہے
    • فاروق لقب کی وضاحت
    • قبولِ حق کا نِرالا اِعْلان
    • میں حق چھپا نہیں سکتا
    • حق چھپایا نہیں جاتا
    • حق مت چھپائیے...!!
    • فاروق لقب کیسے ملا...؟
    • اللہ پاک نے فارُوق لقب عطا کیا
    • آسمانوں میں آپ کا نام ’’فاروق ‘‘ہے
    • جنتی درخت کے پتوں پر آپ کا نام فاروق لکھا ہے
    • قیامت میں آپ کو ’’فاروق‘‘ نام سے پکارا جائے گا
    • آپ بھی فارُوق بن جائیے...!!
    • شیطان دُم دبا کر بھاگ جاتا ہے
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے!
    • فاروقِ اعظم نے نیکی کی دعوت دی
    • اُمّتِ مسلمہ کی ذِمَّہ داری
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • یومِ فارُوقِ اعظم منائیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سُنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • محرم شریف کے قافلوں کی ترغیب
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami