• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حق اور باطِل میں فرق کرنے والے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    حق اور باطِل میں فرق کرنے والے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور فَارُوق آپ کا لقب ہے۔

     فَارُوق کا معنیٰ ہے: حق اور باطِل میں فرق کرنے والا۔ حضرت عمر  رَضِیَ اللہ عنہ  کی پاکیزہ طبیعت میں یہ بہت نِرالا پہلو تھا کہ آپ باطِل کو بالکل برداشت نہیں کر پاتے تھے۔

    میں حق چھپا نہیں سکتا

     جب آپ نے اِسْلام قبول کیا، اُس وقت ابھی مکّہ پاک میں مشکلات تھیں، کفّارِ مکّہ مسلمانوں کو بہت تکلیفیں پہنچاتے تھے، اس لیے جو بھی نیا بندہ مسلمان ہوتا پیارے آقا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اسے فی الحال اپنا اِیْمان چھپائے رکھنے کا فرماتے تھے۔ روایت ہے: جب حضرت فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  نے کلمہ پڑھا تو پیارے آقا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: اُسْتُرْہُ اے عمر! اپنا اِیْمان چھپائے رکھو...!! آپ نے ادب سے عرض کیا: (یہ مجھ سے نہیں ہو گا)

    وَالَّذِي بَعَثَك بِالْحَقِّ لَاَعْلَنْتُهُ كَمَا اَعْلَنْتُ الشِّرْكَ

    اُس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا ہے، جیسے میں شِرْک اِعْلانِیہ کرتا تھا، اب حق پرستی بھی اِعْلانِیَہ ہی کروں گا۔ ([1])

    قبولِ حق کا نِرالا اِعْلان

    پیارے اسلامی بھائیو! اِس موقع پر ایک بڑا دِلچسپ واقعہ ہوا، حضرت فارُوقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  نے کلمہ تو دارِ ارقم (Dar-e-Arqam)میں پڑھا تھا، مکّے میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ آپ مسلمان ہو چکے ہیں۔ یہ بات آپ کو برداشت نہیں تھی۔ آپ حق پر تھے اور سب کو بتانا چاہتے تھے۔ طریقہ سوچ رہے تھے کہ ایسا کیا کِیَا جائے کہ لوگ جان لیں ؛ میں


     

     



    [1]...مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب المغازی، اسلام عمر بن الخطاب، جلد:8، صفحہ:452، حدیث:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ باطِل کو پسند نہیں کرتے
    • اشعار چیک کروایا کیجیے!
    • بیہودَہ شاعِری کی مَذَمّت
    • بےحیائی بھرے شعر یاد کرنا کیسا...؟
    • شاعِر کو کیسا ہونا چاہیے...؟
    • امیرِ اہلسنت کا کمال تقویٰ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • فاروقِ اعظم نیک مؤمن ہیں
    • حق عمر کے دِل میں رکھ دیا گیا ہے
    • فاروق لقب کی وضاحت
    • قبولِ حق کا نِرالا اِعْلان
    • میں حق چھپا نہیں سکتا
    • حق چھپایا نہیں جاتا
    • حق مت چھپائیے...!!
    • فاروق لقب کیسے ملا...؟
    • اللہ پاک نے فارُوق لقب عطا کیا
    • آسمانوں میں آپ کا نام ’’فاروق ‘‘ہے
    • جنتی درخت کے پتوں پر آپ کا نام فاروق لکھا ہے
    • قیامت میں آپ کو ’’فاروق‘‘ نام سے پکارا جائے گا
    • آپ بھی فارُوق بن جائیے...!!
    • شیطان دُم دبا کر بھاگ جاتا ہے
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے!
    • فاروقِ اعظم نے نیکی کی دعوت دی
    • اُمّتِ مسلمہ کی ذِمَّہ داری
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • یومِ فارُوقِ اعظم منائیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سُنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • محرم شریف کے قافلوں کی ترغیب
    • مُحَرّم شریف میں روزہ رکھنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami