Share this link via
Personality Websites!
لیے تاخیر کی کہ زیادہ لوگ شامل ہو جائیں،ایسا کرنا مکروہ و ناپسندیدہ عمل ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
لاَ حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
حدیثِ پاک میں ہے: یہ مبارک کلمات جنّت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami