• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم اور آج کے نوجوان arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم اور آج کے نوجوان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجمعے میں کھڑے ہو کر اپنے ماضِی کو یاد کیا اور نفس کو یہ بتایا دِیا کہ اے نفس! آج جو رُتبہ تمہیں میسر ہے، اس پر غرور مت کرنا، یہ سب  اللہ  پاک کی کرم نوازی ہے، اس کی عنایت ہے، ہمیشہ اس کے حُضُور عاجزی کرتےہوئے شکر کا سَر جھکائے رکھنا۔

    دوسرے بر حق خلیفہ نائبِ میرِ حجاز       شوکتِ اسلام کا وہ اک نشانِ امتیاز

    نامِ نامی تھا عمر جن کا، لقب فاروق تھا     پیکرِ عَزم و حَمِیّت، صاف ظاہر پاکباز

    وضاحت: اللہ  پاک کے حبیب  صَلَّی  اللہ  علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  کے دوسرے بر حق خلیفہ جن کا نام عمر اور لقب فاروق ہے، اِسلام کی شان و شوکت کا نشانِ امتیاز ہیں۔ آپ عزم و حوصلہ، دینی غیرت ، ظاہر وباطن کی پاکیزگی کےآئینہ دار تھے۔

    نفس کو ذلیل کرنے کا عزم

    حضرت فاروقِ اعظم  رَضِیَ  اللہ  عنہ  کے شہزادے حضرت عبد  اللہ  بن عمر   رَضِیَ  اللہ  عنہما  فرماتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت فارُوقِ اعظم  رَضِیَ  اللہ  عنہ  نے پانی کا مشکیزہ اپنے کندھوں پر اُٹھا لیا (حالانکہ آپ اس وقت خلیفہ تھے، چاہتے تو بیسیوں مُلازِم یہ کام کر دیتے مگر آپ نے خُود اپنے کندھوں پر مشکیزہ اُٹھایا) آپ سے عرض کی گئی: حُضُور! آپ رہنے دیجیے! ہم یہ کام کر لیتے ہیں۔ فرمایا: اِنَّ نَفْسِیْ اَعْجَبَتْنِیْ فَارَدْتُّ اَن اُذِلَّہَا یعنی میرے نفس نے مجھے خُود پسندی میں مبتلا کر دیا تو میں نے اسے نیچا دِکھانے کی ٹھان لی۔([1])

     اللہ  اکبر! کہاں حضرت فارُوقِ اعظم  رَضِیَ  اللہ  عنہ  جیسی بلند رُتبہ ہستی اور کہاں خُود پسندی جیسی بُری باطنی بیماری...!! خُود پسندی تو آپ کے قریب سے  بھی نہ  گزری ہو گی مگر یہ حضرت فارُوقِ اعظم  رَضِیَ  اللہ  عنہ  کی کمال عاجزی ہے، آپ وقت کے خلیفہ تھے، لہٰذا


     

     



    [1]... المجالسۃ و جواہر العلم، جز:17، جلد:2، صفحہ:385، رقم:2423۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • فضائِلِ فارُوقِ اعظم پر احادِیثِ کریمہ
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • تم ہی تو ایک راز ہو سینہ کائنات میں
    • دورِ حاضِر کے 3 بڑے بُحْران
    • (1): بےمقصدیت Purposelessness
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کی زندگی کا مقصد
    • اسلام کو غلبہ مل گیا
    • تیرے دِیں کی سرفرازی
    • غیبی مدد پانے کا نسخہ
    • بہترین زندگی
    • (2):نمائش کی دوڑ Materialistic race
    • حضرت فارُوقِ اعظم اور للہیت
    • عرب وعجم کے خلیفہ کا لباس
    • عزّت ساری کی ساری اللہ و رسول کی ہے
    • (3):خُود فراموشی Self-righteousness
    • فاروقِ اعظم اور اپنا جائِزہ
    • نفس کے وسوسے کی حیرت انگیز کاٹ
    • نفس کو ذلیل کرنے کا عزم
    • نفس کو سُدھارنے والے ہی کامیاب ہیں
    • نفس کی مخالفت کی ترغیب
    • بیان کا خُلاصہ
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • جنت کا دروازہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami