• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فجر کے لیے جگانا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فجر کے لیے جگانا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے آقا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  فجر کے لیے جگاتے

    * جب یہ آیتِ مبارکہ نازل ہوئی ، تو رسولِ ذیشان ، مکی مدنی سلطان  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  روزانہ فجر کے وقت  حضرت علی المرتضی  رَضِیَ اللہ عنہ  کے دروازے پر تشریف لے جاتے اور فرماتے: اَلصَّلاَۃُ رَحِمَکُمُ اللہ ۔یعنی اللہ پاک تم پر رحم فرمائے ،نماز پڑھو...! ([1]) *  حضرت ابو بَکْرَہ   رَضِیَ اللہ عنہ   فرماتے ہیں کہ میں پیارے آقا،  مکی  مدنی مصطفے ٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے   ساتھ نمازِ فجر کے لیے نکلا ،(راستے میں )آپ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  سوئے ہوئے افراد کو نماز کے لیے آواز دیتے یا پاؤں سے ہلاتے۔ ([2])

    نماز  فجر کے لیے جگانے کے مُتَعَلِّق احکام وآداب

    (1):نماز کے لیے جگانا ثواب کا کام ہے۔ ([3]) (2):  اگر کوئی شخص نماز کے وقت سو رہا ہے، اس کے بارے میں ظنِّ غالب ہے کہ اگر اسے جگایا جائے تو یہ اُٹھ کر نَماز پڑھ لے  گا  تو اسے جگانا واجب ہے۔ ([4]) (3):نمازِ فجر کے لیے  بہت زیادہ پہلے نہ جگایا  جائے بلکہ ایسے وقت جگائیے کہ استنجاء ،وضو وغیرہ کر کے اور سنتیں پڑھ کر تکبیر ِاولیٰ میں شامل ہو سکیں ۔([5])

    فجر کے لیے جگانے کے فائدے

    *فجر کے لیے جگانے کی برکت سے خود اپنی نماز کی حفاظت ہوتی ہے * فجر کے لیے جگانے کی برکت سے مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِاُولیٰ کے ساتھ نمازِ فجرکی ادائیگی  کی سعادت نصیب ہو سکتی ہے۔ * فجر کے لیے جگانے کی برکت سے  جتنے لوگ نماز پڑھیں گے  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ان سب کی نمازوں کا بھی ثواب ملے گا *   فجر کے لیے جگانے کی برکت سے مسجدیں آباد ہوتی ہیں *  فجر کے لیے جگانے  کی برکت سے نیکی کی دعوت دینے کا ثواب بھی نصیب ہوتا ہے   ۔ روایات میں ہے :*.. جو نیکی کے کاموں کی دعوت دے،


     

     



    [1]... تاریخ ابنِ عساکر، جلد:42صفحہ: 136۔

    [2]... ابو داود، کتاب الصلاۃ /التطوع ،باب الاضطجاع بعدھا ،صفحہ:208،حدیث:1264۔

    [3]... فتاویٰ رضویہ،جلد: 5،صفحہ: 378۔

    [4]...بہارِ شریعت ،جلد:1،صفحہ:701،نماز کے احکام ،صفحہ:332،ملتقطًا۔

    [5]... فتاویٰ رضویہ، جلد:5،صفحہ: 378۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • فجر کے لیے جگانا
    • درود شریف کی فضیلت
    • نیک عمل نمبر 21
    • فجر کے لیے جگانا کسے کہتے ہیں
    • آیت مبارکہ
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم فجر کے لیے جگاتے
    • نماز فجر کے لیے جگانے کے مُتَعَلِّق احکام وآداب
    • فجر کے لیے جگانے کے فائدے
    • فجر کے لیے جگانے کی عادت بنانے کے طریقے
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • نیند سے بیدار ہونے کے بعدکی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami