• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فجر کے لیے جگانا arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    فجر کے لیے جگانا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضاحت:اِس تعریف میں 4 چیزیں بیان ہوئی ہیں اور نیک عمل میں  ان  4 چیزوں کا لحاظ  رکھنا ضروری ہے۔  (1):اذانِ فجر کے بعد جگانا:اس سے پہلے نہ جگایا جائے (2):  جماعت سے پہلے جگانا:یاد رکھیے ! نیک عمل و دینی کام یہ ہے کہ جماعت سے پہلے جگایا جائے۔ کیونکہ اَصْل مقصد ہے: نیکی پر مدد کرنا اور مسجدیں آباد کرنا۔ یہ مقصد پُورے طور پر تبھی حاصِل ہو گا جبکہ جماعت سے پہلے جگائیں تاکہ لوگ مسجد میں پہنچ کر باجماعت نماز ادا کر سکیں،  البتہ اگر جماعت کے بعد بھی کسی ایسے شخص کو سوتا دیکھیں  جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی تو جگا دیں ، ثواب ملے گا  (3):تنظیمی دائرے میں رہتے ہوئے جگانا: یعنی جو کچھ تنظیمی اُصُول و ضوابط اور احتیاطیں ہیں، ان کا لحاظ رکھ کر فجر کے لیے جگائیں(4):  شرعی دائرے میں رہتے ہوئے جگانا: یعنی جگانے کا ہر وہ طریقہ جو شرعًا درست نہ ہو، اُس سے بچنا۔  مثلاً * میگا فون کا استعمال نہ کریں*بعض لوگ رمضان کریم  میں سحری کےلیے ڈھول وغیرہ بجا کر جگاتے ہیں * اُونچی آواز میں قوالیاں وغیرہ چلا کر جگاتے ہیں،یہ درست نہیں، اس سے لوگوں کو تکلیف ہو سکتی ہے، چھوٹے بچے ان کی آواز سے اُٹھ جاتے ہیں، بوڑھے  اور بیمار افراد کو تکلیف پہنچ سکتی ہے * غرض ہر وہ انداز جو دوسروں کی تکلیف کا سبب بن سکتا ہو۔ اس سے بچ کر ہی جگائیے ۔

    آیت مبارکہ

    اللہ پاک نے فرمایا:

    وَ اْمُرْ اَهْلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَ اصْطَبِرْ عَلَیْهَاؕ- (پارہ:16،سورۂ طہٰ:132)

    تَرْجَمۂ کَنْزُ الْعِرفَان : اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو اور خود بھی نماز پر ڈٹے رہو۔

    ایک قول کے مطابق آیتِ مبارکہ میں اہل سے تمام مسلمان مراد ہیں۔([1]) آیت کا مطلب یہ ہواکہ ہر شخص کو چاہیے ! خود بھی نماز پڑھے اور دوسرے مسلمانوں کو بھی نماز کی دعوت دے ۔


     

     



    [1]...تفسیر رازی ،پارہ:16،سورۂ طہ ،تحت الآیۃ :132،جلد:8،صفحہ:115۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • فجر کے لیے جگانا
    • درود شریف کی فضیلت
    • نیک عمل نمبر 21
    • فجر کے لیے جگانا کسے کہتے ہیں
    • آیت مبارکہ
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم فجر کے لیے جگاتے
    • نماز فجر کے لیے جگانے کے مُتَعَلِّق احکام وآداب
    • فجر کے لیے جگانے کے فائدے
    • فجر کے لیے جگانے کی عادت بنانے کے طریقے
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • نیند سے بیدار ہونے کے بعدکی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami