Share this link via
Personality Websites!
کے نیچے تمہاری بیعت کر رہے تھے تو اللہ کو وہ معلوم تھا جو ان کے دِلوں میں تھا تَو اس نے اُن پر اطمینان اُتارا اَور انہیں جلد آنے والی فتح کا اِنْعام دیا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! ذُو الحج شریف کی 18 تاریخ کو مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا عُرسِ پاک ہوتا ہے۔([1]) *آپ صحابئ رسول ہیں *دُور کے رشتے سے پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے بھانجے لگتے ہیں *بہت فضیلت والے ہیں *دوسرے خلیفہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کے بعد آپ خلیفہ مقرر ہوئے *12 سال تک خِلافت کے فرائِض ادا فرمائے *آخر 18 ذُو الحج کو اِنتہائی مَظْلُومیت کے ساتھ مدینۂ پاک میں شہید ہوئے۔([2])
خَلْق پہ لطفِ خُدا حضرت عثمان ہیں جُملہ مرض کی دوا، درد کے درمان ہیں
بابِ سخا کُھل گیا، دیکھا جو یہ ماجَرا غازیانِ مُصطفےٰ بےسرو سامان ہیں([3])
شانِ عثمانِ غنی میں چند احادیث
*پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے فرمایا:
اَشَدُّ اُمَّتِیْ حَیَاءً عُثْمَانُ
ترجمہ: یعنی میری اُمّت میں سب سے بڑھ کر حیا والے عثمان ہیں۔([4])
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami