Share this link via
Personality Websites!
آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: هَذِهِ خِلَافَةُ النُّبُوَّةِ یعنی یہ نبوت کی خِلافت ہے۔ ([1])
اِس کے بعد آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے باقی حاضِرِین کے ہاتھ پر کنکریاں رکھیں ، مگر کسی کےہاتھ میں جا کر اُنہوں نے تسبیح نہیں پڑھی۔
پیارے اسلامی بھائیو!اِس اِیْمان افروز حدیثِ پاک میں ترتیبِ خِلافت (Order of Succession) کا بیان ہے،سب سے پہلے کنکریاں * پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے ہاتھ مبارَک میں آئیں*پِھر حضرت صِدِّیقِ اکبر*پِھر فاروقِ اعظم*پِھر عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے ہاتھ میں۔ خِلافت کی ترتیب بھی یہی ہے (1): پہلے خلیفہ صِدِّیقِ اکبر (2):دوسرے خلیفہ فاروقِ اعظم (3):اور تیسرے خلیفہ حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہم ہیں۔
اِن کنکریوں کے تسبیح پڑھنے میں اِشَارہ ہے جس طرح پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے چلتے پِھرتے مُردَے جِلا کر اُن کے اندر اِیْمانی زندگی پیدا فرما دی، اللہ پاک کے ذِکْر کو عام کیا، لوگوں کو نیک بنایا، اِسْلام پھیلا دیا ہے، اِسی طرح آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے بعد، آپ کے نائِب اور خلیفہ کے طور پر یہ تاثِیر (power) حضرت صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کے ہاتھ مبارَک میں آئے گی، پِھر یہ تاثِیر حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ اور اُن کے بعد حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے ہاتھ میں آ جائے گی۔
یہ بھی عرض کر دُوں کہ چوتھے خلیفہ مولائے کائنات حضرت مولیٰ علی المرتضیٰ شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ ہیں، وہ چُونکہ اِس موقع پر موجود نہیں تھے، اِس لیے اُن کا ذِکْر خیر نہ آیا، وہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami