Share this link via
Personality Websites!
تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی سیرت اور فضائل وکرامات پر مشتمل زبردست رسالہ بنام ؛کرامات عثمان غنی (مع دیگر حکایات) شائع کیا ہے ، اِسی طرح حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے تعارف اور آپ کے جنّتی ہونے کے حوالے سے بھی ایک رسالہ بنام؛حضرت عثمان بھی جنّتی جنّتی ۔ شائع کیا ہے۔ مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے رسالہ ؛کرامات عثمان غنی (مع دیگر حکایات)، 32 روپے جبکہ رسالہ ؛حضرت عثمان بھی جنّتی جنّتی ، 20 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے، خود بھی مطالعہ کیجیے دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
پیارے اسلامی بھائیو! عالمی سطح پر شہدائے کربلا اور امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی خدمت عالیہ میں ثواب کا نذرانہ پیش کرنے کے لیےدعوت اسلامی کے مُبَلِّغین اللہ کی راہ میں سفر کرکے نیکی کی دعوت عام کرتے ہیں ، علم دین سیکھتے سکھاتے ہیں ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 ، 9 ،10 محرم شریف 1448ہجری شہدائے کربلا کے لیےایصال ثواب قافلے سفر کریں گے ۔ آپ بھی 3 دن قافلے میں سفر کرنے کی نیّت فرما لیجیے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائیے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَحَبَّنِیْ كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے مَحَبَّت کی اس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami