• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی کے 3 خاص اَوْصَاف arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی کے 3 خاص اَوْصَاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہیے!

    پیارے اسلامی بھائیو!  یہ ہمارے لیے سبق ہے، دیکھیے! کتنا مشکل مرحلہ تھا*40 دِن حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ نے مُحاصَرے میں گزارے *بُھوک پیاس برداشت فرمائی *اس دوران بھی آپ روزے رکھتے رہے *نہایت اِطمینان کے ساتھ قرآنِ کریم کی تِلاوت کرتے رہے *اِنتہائی مشکلات اُٹھانے کے باوُجُود خُون بہانے پر راضی نہ ہوئے بلکہ اللہ پاک کی رِضا میں راضِی اور صابِر رہے۔

    کاش! ہمیں بھی یہ جذبہ نصیب ہو جائے، اَفسوس! *ہمارے ہاں شور بہت مچایا جاتا ہے *بےصبری بہت کی جاتی ہے *مَعَاذَ اللہ! اللہ پاک سے شکوے کیے جاتے ہیں (اَسْتَغْفِرُ اللہ! اَسْتَغْفِرُ اللہ!) ، ہماری مشکلات کیا ہیں؟ *ایک وقت کا کھانا نہ مِلے، ہم بےصبرے ہوجاتےہیں *نَوکری چُھوٹ جائے *کام بند ہو جائے *چند دِن آمدن بالکل ختم نہیں بَس تھوڑی کم ہی ہو جائے، ہم بےصبرے ہو جاتے ہیں *ذرا سَر میں دَرْد ہو جائے، ہائے ہُو شروع ہو جاتی ہے *کوئی بیماری آجائے، ناشکری کرنے لگ جاتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے، کاش! ہمیں تَسْلِیْم و رضا کی دولت نصیب ہو جائے، ہر وقت، ہر لمحہ اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہنے والے بن جائیں۔

    گو یہ بندہ نکما ہے بیکار، اس سے لے فضل سے رَبِّ غَفَّار

    کام وہ جس میں تیری رِضا ہے، یاخدا! تجھ سے میری دُعا ہے

    میری بَک بَک کی عادَت مِٹا دے اور آنکھیں حیا سے جُھکا دے

    صدقہ عثمان  کا جو باحیا  ہے،  یاخدا! تجھ  سے  میری  دُعا  ہے([1])


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:138و 139 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کنکریاں تسبیح کرنے لگیں
    • ترتیبِ خِلافت
    • ترتیبِ خِلافت کا قرآن میں ذِکْر
    • محبّت کشش رکھتی ہے
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • سیدھے راستے والے
    • نیک بنیئےاور بناتے رہیے!
    • نیکی کی دعوت لذّت بھری عبادت ہے
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے 3 خاص اَوْصاف
    • (1-2)نذرانہ جان اور تقدیر پر راضی رہنا
    • اِنہیں آزمائش آئے گی
    • شہادت کا شِدّت سے انتظار
    • واقعۂ شہادت
    • خُون ریزی مَنْظُور نہ فرمائی
    • عثمانِ غنی کی ابراہیم عَلَیْہ ِالسَّلام سے مُشابہت
    • اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہیے!
    • (3):عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی مالی قربانیاں
    • اے اللہ پاک! عثمان سے راضی ہو جا...!!
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی خوش بختی
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا معمولی بات نہیں
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجیے!
    • یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: خدام المساجد والمدارس المدینہ
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • محرم شریف کے قافلوں کی ترغیب
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami