• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی کے 3 خاص اَوْصَاف arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی کے 3 خاص اَوْصَاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت اَبُو مُوسیٰ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے دروازہ کھولا تو سامنے حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ تھے، میں نے انہیں جنّت کی خُوشخبری سُنائی اور یہ بھی بتایا کہ عنقریب انہیں ایک اِمتحان دَرْپیش ہو گا، حضرت عثمان رَضِیَ اللہ عنہ نے جنّت کی خُوشخبری ملنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور کہا: اللہ الْمُسْتَعَانُ اللہ مددگارہے (یعنی مجھے جو مصیبت پہنچے گی، اللہ پاک کی مدد سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! میں اس میں کامیاب ہو جاؤں گا)۔([1])

    اِس حدیثِ پاک میں بھی دیکھیے! پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے غیب کی خبر دِی اور بتایا کہ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ ایک امتحان سے گُزریں گے، پِھر اس امتحان میں کامیاب بھی ہوں گے اور اُس کے بعد جنّت میں پہنچ جائیں گے۔ سُبْحٰنَ اللہ! یہ ہے میرے مَحْبُوب صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کا عِلْمِ غیب...!! اِسی لیے تو ہم کہتے ہیں:

    جو ہو چکا ہے جو ہو گا حُضُور جانتے ہیں       تیری عَطا سے خُدایا حُضُور جانتے ہیں

    وہی ہیں پیکرِ شَرم و حَیا و ذُو النُّورَیْن        مقام اُن کی حَیا کا حُضُور جانتے ہیں

    شہادت کا شِدّت سے انتظار

    پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کو بتا دیا گیا کہ آپ کی تقدیر میں ایک بڑا اِمْتحان لکھا جا چکا ہے، آپ کو اِس امتحان سے گزرنا ہو گا۔ اب حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ اِس تقدیر پر کس حَدْ تک اور کس انداز سے راضِی تھے؟ قرآنِ کریم کی آیت سنیے! اللہ پاک فرماتا ہے:

    فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُ ﳲ (پارہ:21، سورۂ  احزاب:23)

    تَرْجَمَہ کَنْزُ الْعِرْفَان:تو ان میں کوئی اپنی منّت


     

     



    [1]...بخاری، کتاب فضائل اصحاب النبی، باب مناقب عمر بن الخطاب رَضِیَ اللہُ عنہ ، صفحہ:936، حدیث:3693۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کنکریاں تسبیح کرنے لگیں
    • ترتیبِ خِلافت
    • ترتیبِ خِلافت کا قرآن میں ذِکْر
    • محبّت کشش رکھتی ہے
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • سیدھے راستے والے
    • نیک بنیئےاور بناتے رہیے!
    • نیکی کی دعوت لذّت بھری عبادت ہے
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے 3 خاص اَوْصاف
    • (1-2)نذرانہ جان اور تقدیر پر راضی رہنا
    • اِنہیں آزمائش آئے گی
    • شہادت کا شِدّت سے انتظار
    • واقعۂ شہادت
    • خُون ریزی مَنْظُور نہ فرمائی
    • عثمانِ غنی کی ابراہیم عَلَیْہ ِالسَّلام سے مُشابہت
    • اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہیے!
    • (3):عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی مالی قربانیاں
    • اے اللہ پاک! عثمان سے راضی ہو جا...!!
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کی خوش بختی
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا معمولی بات نہیں
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجیے!
    • یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: خدام المساجد والمدارس المدینہ
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • محرم شریف کے قافلوں کی ترغیب
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami