• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے پیارے اخلاق arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے پیارے اخلاق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کو شوہَر کی عزّت سکھائی، فرمایا: اَکْرِمِیْہِ بیٹی! اپنے شوہَر (عثمانِ غنی) کی عزّت کیا کرو!

    اس سے پتا چلا کہ جو بیٹیوں والے ہیں اور بیٹیاں اللہ پاک کے کرم سے اپنے گھروں کی ہو چکی ہیں، انہیں چاہئے کہ اپنی بیٹیوں کو شوہَر کی عزّت کرنا سکھائیں، اُنہیں تلقین کریں، انہیں شوہَر کی اَہمیت و فَضیلت بتایا کریں۔ اسلام میں شوہَر کے کتنے حقوق رکھے گئے ہیں، رسولِ ہاشمی، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: * عَوْرَت پر سب آدمیوں سے زِیادہ حق اس کے شَوہَر کا ہے اور مرد پر اس کی ماں کا۔ ([1]) *اگر میں کسی کو حکم کرتا کہ غیرِ خدا کو سجدہ کرے تو حکم دیتا کہ عَوْرَت اپنے شَوہَر کو سجدہ کرے، قسم اس کی جس کے قبضے میں مُحَمَّد (صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) کی جان ہے! عَوْرَت اپنے پرور دگار کا حق ادا نہ کرے گی جب تک شَوہَر کے کُل حق ادا نہ کرے۔([2]) * عَوْرَت ایمان کی لذّت نہ پائے گی،  جب تک حقِ شَوہَر ادا نہ کرے۔ ([3])

    اندازہ کیجئے! یہ شوہَر کے حقوق ہیں، جو ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے بیان فرمائے ہیں، یہ حقوق اپنی شادِی شُدہ بیٹیوں کو اور جن کی شادِی بہت قریب ہے، ان کو سکھائیں۔ افسوس ! *آج مُعَاشرے میں طلاقیں بڑھ رہی ہیں*مغربی ثقافت کو ہمارا مُعَاشرہ تیزی کے ساتھ اپناتا چلا جا رہا ہے*باقاعِدہ پلاننگ کے ساتھ عورتوں کو اُن کے شوہَروں سے بَاغِی بنایا جا رہا ہےاور نتیجۃً خاندانی نظام دَرْہَم بَرہَم ہوتا جا رہا ہے، ہمیں اس بات کا اِحساس کرنا چاہئے، اَفسوس کی بات ہے! *آج بیٹی اگر میکے آ کر اپنے سُسرال والوں اور شوہَر کی بُرائی کرتی ہے، اُن کی غیبت کرتی ہے تو اسے ٹوکا نہیں جاتا، اُلٹا اس کو مزید بھڑکایا جاتا ہے، یہ بہت افسوسناک صُورتِ حال ہے، ان وُجُوہات کی بنا پر *خَاندانوں کے خَاندان


     

     



    [1]...مستدرك، كتاب البر والصلۃ، اعظم الناس حقا...الخ، جلد:5، صفحہ:244، حدیث:7418۔

    [2]...ابن ماجہ ، كتاب النكاح، باب حق الزوج على المراۃ، صفحہ:297، حدیث:1853۔

    [3]... مستدرك، كتاب البر والصلۃ، حق الزوج على الزوجۃ، جلد:5، صفحہ:240، حدیث:7405۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گستاخ کا چہرہ کالا ہو گیا
    • صحابہ کی برائی کرنے کا انجام
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ اچھے اَخْلاق والے ہیں
    • بیٹیوں کو شوہَر کی عزّت سکھائیے!
    • امیرِ اہلسنت کی اپنی شہزادی کو نصیحت
    • (2):عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے پیارے اَخْلاق
    • (1):عثمانِ غنی پکّے ایمان والے ہیں
    • میں دِینِ اسلام کو ہر گز نہیں چھوڑوں گا
    • فرشتے اُن سے حیا کرتے ہیں
    • (2):عثمانِ غنی حیا والے ہیں
    • اسلام کا خُلق حیا ہے
    • رِضائے اِلٰہی کے لئے بےقرار رہنا
    • (3): دُنیا سے بےرغبتی
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ مُعَاف کرنے والے
    • بہترین تاجِر
    • روزِ قیامت مُعَافی پانے کا نسخہ
    • قرآنِ پاک کی محبت
    • نیک عمل نمبر 58 کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان )
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،04جون 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ٭مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami