Share this link via
Personality Websites!
کے لیے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([1])
جَزَی اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرت ابنِ عباس رَضِیَ اللہ عنہما سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2])
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([3])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے)
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،04جون 2026ء
(1) سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2)دعایاد کرنا:5 منٹ، (3)جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ 15 منٹ
حضرت امام شافعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ فرماتے ہیں:چار چیزیں عقل بڑھاتی ہیں: فُضُول باتوں سے پرہیز،مسواک کا استِعمال،صُلَحا یعنی نیک لوگوں کی صُحْبت اور اپنے علم پر عمل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami