• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے پیارے اخلاق arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کے پیارے اخلاق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کاش! اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے صدقے قرآنِ کریم کی محبّت نصیب ہو جائے، کاش! ہم بھی دِن رات قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے والے بَن جائیں۔ اٰمِیْن  بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

    نیک عمل نمبر 58 کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! نیک نمازی بننے، سُنّت سے محبت کرنے اور اطاعتِ مصطفےٰ کا جذبہ پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے! ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دِین و دُنیا کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ یاد رہے! ذیلی حلقے کے12 دینی کاموں میں سے روزانہ کاایک  دینی کام ”نیک اعمال“ کا رسالہ پُر (Fill) کرنا بھی ہے، شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ ” 72 نیک اعمال“ نیک بننے کا ایسا زبردست نسخہ ہے کہ ان پر پابندی سے عمل کرنے والا آہستہ آہستہ نیکیوں پر عمل کرنے والا بن جاتا ہےانہیں ”72 نیک اعمال“ میں سے ایک نیک عمل نمبر58 یہ ہے” کیا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کی سعادت حاصل کی؟

    الحمد للہ! شیخ طریقت، رہبرِ شریعت، امیر اہلسنت، حضرت علامہ مولانا، ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ ہر ہفتے  کو بعدِ نمازِ عشا مدنی چینل پر براہِ راست (Live) مدنی مذاکرہ فرماتے   ہیں، جس میں دنیا بھر سے عاشقانِ رسول دینی ودنیوی مشکلات کے حل کے لئے آپ کی بارگاہ میں سوال کرتے اور آپ ان کے عِلْم  وحکمت سے بھرپور جواب دیتے ہیں۔ آپ بھی ہر ہفتے مدنی مذاکرے میں شرکت کی عادت بنائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! خود ہی اس کی برکتیں دیکھ لیں گے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گستاخ کا چہرہ کالا ہو گیا
    • صحابہ کی برائی کرنے کا انجام
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ اچھے اَخْلاق والے ہیں
    • بیٹیوں کو شوہَر کی عزّت سکھائیے!
    • امیرِ اہلسنت کی اپنی شہزادی کو نصیحت
    • (2):عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کے پیارے اَخْلاق
    • (1):عثمانِ غنی پکّے ایمان والے ہیں
    • میں دِینِ اسلام کو ہر گز نہیں چھوڑوں گا
    • فرشتے اُن سے حیا کرتے ہیں
    • (2):عثمانِ غنی حیا والے ہیں
    • اسلام کا خُلق حیا ہے
    • رِضائے اِلٰہی کے لئے بےقرار رہنا
    • (3): دُنیا سے بےرغبتی
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ مُعَاف کرنے والے
    • بہترین تاجِر
    • روزِ قیامت مُعَافی پانے کا نسخہ
    • قرآنِ پاک کی محبت
    • نیک عمل نمبر 58 کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان )
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،04جون 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ٭مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami