Share this link via
Personality Websites!
(5):بیداری (یعنی کم سونا) (6):دِل کو فضول فکروں اور خیالات سے پاک رکھنا (7):ہر حال میں رضائے اِلٰہی پر راضی رہنا (8):شرعِی اُصُولوں کے مطابق اللہ پاک کی نعمتوں، اس کی قدرتوں وغیرہ میں غور کرنا (9):ہمیشہ اللہ پاک کے ذِکْر میں مَصْرُوف رہنا۔ ([1])
یہ 9 کام جو بندہ پابندی اور استقامت سےکرے، اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید ہے کہ اسے اللہ پاک کی محبت نصیب ہوجائے گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
الفت کی بھیک دے دو، دیتا ہوں واسطہ میں صدیق کا عمر کا، عثمان کا علی کا([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کے آئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام: کلمہ اور دُعا (Kalma&Dua) جاری کی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے بہت آسان انداز سے بچوں کی تربیت کی جاسکتی ہے *اس اپیلی کیشن میں بچوں کے لیے 6کلمے آڈیو کی صورت میں حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ*روزمرہ کی 16مختلف دُعائیں مثلاً؛ پانی پینے کی دُعا *کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا *دودھ پینے کی دُعا *سوتے وقت کی دُعا وغیرہ حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ اور مختلف موضوعات پر سنّتیں اور آداب وغیرہ شامِل ہیں۔ اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر کے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami