• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    علیہ السَّلام کی پیشانی مبارَک میں بھی یہی نُورِ پاک چمک رہا تھا۔ آپ کی پہلی زَوْجہ چُونکہ ناشکری طبیعت رکھتی تھی، اِس لیے وہ پیارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی دادی جان بننے کے لائق نہیں تھی، اِس لیے حضرت ابراہیم علیہ السَّلام نے اُسےطلاق دے کر کسی اعلیٰ تَرِین طبیعت والی، نہایت ہی نیک طبیعت خاتُون سے نِکاح کا حکم فرمایا۔

    یعنی یہ جَو طلاق دِلوائی گئی، یہ اِس لیے نہیں تھی کہ ناشکری بیوی کو طلاق دینا لازم ہے بلکہ یہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے نُورِ پاک کی تعظیم کے لیے تھی۔

    لہٰذا یہ ہر گز نہیں ہونا چاہیے کہ کسی کی زوجہ ناشکری طبیعت کی ہو تو وہ اُسے طلاق دے ڈالے۔ ہمیں چاہیے کہ گھر میں نیکی کی دعوت دیا کریں، پیار محبّت سے سمجھایا کریں، طلاق مسئلے کا حَلْ نہیں ہوتا بلکہ ایک طلاق کے بُرے اَثَرات کئی نسلوں تک پہنچتے  اور رشتوں میں دراڑ ڈال دیتے ہیں۔ اِسی لیے حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا:اَبْغَضُ الْحَلَالِ اِلَى اللَّهِ الطَّلَاقُیعنی اللہ پاک کے ہاں حلال چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز طلاق ہے۔([1])

    اِسی میں بہتری ہو گی

    اگر کسی کو گھر میں دُشْواری ہو بھی، مثلاً زَوْجہ بہت تنگ کرتی ہے، بہت فرمائشیں (Demands)کرتی ہے، ہر وقت شکوے شکایت ہی کرتی رہتی ہے تَو اِس سے بھی گھبرانا نہیں چاہیے، صبر و تحمل کے ساتھ، سمجھا بُجھا کر ساتھ چلنے اور چَلانے کی کوشش میں لگے رہنا چاہیے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    فَاِنْ  كَرِهْتُمُوْهُنَّ  فَعَسٰۤى  اَنْ  تَكْرَهُوْا  شَیْــٴًـا  وَّ  یَجْعَلَ  اللّٰهُ  فِیْهِ  خَیْرًا  كَثِیْرًا(۱۹) (پارہ:4، سورۂ نساء:19)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:پھر اگر تمہیں وہ ناپسند ہوں تو ہوسکتا ہے کہ کوئی چیز تمہیں ناپسند ہو


     

     



    [1]... ابوداود، کتاب الطلاق، باب فی کراہیۃ الطلاق، صفحہ:347، حدیث:2178۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی بےمثال اطاعت
    • کیا ناشکری زَوْجہ کو طلاق دے دینی چاہیے...؟
    • اِسی میں بہتری ہو گی
    • گھر میں اچھا ماحول بنانے کا طریقہ
    • والِد صاحِب کو خُوشبو سے پہچان لیا
    • عاجزی کا بازو جھکانے کا مطلب
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کا جنَّت کا ساتھی
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی اطاعت گزاری
    • عشقِ مجازی کی ایک تباہ کاری
    • اِیْمان کے معاملے میں بھی نرمی
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • ادب سے عرضی پیش کیجیے!
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجیے!
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • والدین کے مزید حقوق
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:المدینۃ العلمیہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami