• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھاتے کیا ہو؟ عرض کیا: گوشت۔ پوچھا: پیتے کیا ہو؟ کہا: پانی۔ آپ نے دُعا دیتے ہوئے کہا:

    اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي اللَّحْمِ وَالمَاءِ

    ترجمہ:  اے اللہ پاک! ان کے گوشت اور پانی میں برکت عطا فرما۔

    پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: اُن دِنوں مکّہ پاک میں اَناج نہیں ہوتا تھا، ورنہ حضرت ابراہیم علیہ السَّلام   اِس کے لیے بھی دُعا فرما دیتے۔ مزید فرمایا: حضرت ابراہیم علیہ السَّلام   کی دُعائے پاک ہی کا اَثَر ہے کہ مکّہ پاک ہی میں صِرْف گوشت اور پانی پر گزارا کیا جا سکتا ہے، کہیں اور ایسا ہو تو یہ  طبیعت کے موافق نہیں بیٹھتے۔

    خیر! حضرت ابراہیم علیہ السَّلام   اپنی نئی بہو کی شکر گزاری اور نیک طبیعت سے بہت خُوش ہوئے، فرمایا: جب اسماعیل آئے تو انہیں میرا سلام دینا اور کہنا:

    يُثْبِتُ عَتَبَةَ بَابِهِ

    ترجمہ: اپنے گھر کی چوکھٹ کو ثابِت رکھو...!!

    یہ کہہ کر حضرت ابراہیم علیہ السَّلام   واپس تشریف لے گئے۔ جب حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام   گھر تشریف لائے تو آج پِھر ہواؤں میں جانی پہچانی خُوشبو تھی، خاص قسم کے اَنْوار و تجلیات تھے۔ زوجہ سے پُوچھا: آج کوئی آیا تھا؟ عرض کیا: جی ہاں! اِس اِس شکل و صُورت کے ایک بزرگ تشریف لائے تھے۔ بہت حسین تھے، بہت ہی نیک طبیعت تھے۔  پِھر زوجہ محترمہ  نے ساری تفصیلات عرض کیں۔ سب باتیں سُن کر حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام   نے فرمایا: وہ میرے والِدِ محترم حضرت ابراہیم علیہ السَّلام   تھے، وہ حکم دے کے گئے ہیں کہ تمہیں اپنے نِکاح میں برقرار رکھوں...!! ([1])


     

     



    [1]...بخاری، کتاب احادیث الانبیا، باب النسلان فی المشی، صفحہ:858-860، حدیث:3364 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی بےمثال اطاعت
    • کیا ناشکری زَوْجہ کو طلاق دے دینی چاہیے...؟
    • اِسی میں بہتری ہو گی
    • گھر میں اچھا ماحول بنانے کا طریقہ
    • والِد صاحِب کو خُوشبو سے پہچان لیا
    • عاجزی کا بازو جھکانے کا مطلب
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کا جنَّت کا ساتھی
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی اطاعت گزاری
    • عشقِ مجازی کی ایک تباہ کاری
    • اِیْمان کے معاملے میں بھی نرمی
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • ادب سے عرضی پیش کیجیے!
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجیے!
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • والدین کے مزید حقوق
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:المدینۃ العلمیہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami