Share this link via
Personality Websites!
اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا پر شیئر (Share) بھی کیجیے!* ہر ماہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی عمران عطاری کا ایک نہایت فکر انگیز اور بصیرت افروز مضمون بنام : فریاد ، جاری ہوتا ہے۔ مکتبۃ ُ المدینہ ان مضامین کو کتابی شکل میں شائع کر رہا ہے۔جس سے یہ مضامین ایک ہی جگہ پڑھنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اس کتاب کو مکتبۃ ُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 380 روپے میں طلب فرمائیے، خود بھی مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِیعنی جس نے میری سُنّت سے مَحبّت کی اُس نے مجھ سے مَحبّت کی اور جس نے مجھ سے مَحبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہوگا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
پیارے اسلامی بھائیو! پیر اور جمعرات کا روزہ رکھنا سنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے۔مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان حضرت عائِشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں:میرے سرتاج،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami