Share this link via
Personality Websites!
شکر گزار ہی رہنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:المدینۃ العلمیہ
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی عاشقانِ رسول کی عالمی تنظیم ہے۔ اَلحمدُ للہ!کثیر شعبہ جات کے ذریعے قرآن و سنّت کی خدمت ، فلاحِ امّت اور فروغ علمِ دین میں پیش پیش ہے۔ انہی شعبہ جات میں سے ایک شعبہ المدینۃُ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سنٹرIslamic Research Centre ) بھی ہے۔
یہ شعبہ ؛2 برانچز (Branches) 30 ذیلی شعبہ جات (sub-sectors)میں قریباً 612 سے زائدعلمائے کرام کے ذریعے تصنیف وتالیف، ترجمہ وتحقیق وغیرہ کے کام اور مسلمانوں کو دُرُسْت اسلامی لٹریچر (Literature)پہنچانے میں مصروف ہے۔
اَلحمدُ للہ!ایک اندازے کے مُطَابِق قرآن وحدیث اور دینی مَعْلُومات پر مشتمل، نہایت عمدہ، آراستہ اور دیدہ زیب ٹائٹل کے ساتھ یہ ادارہ اب تک تقریباً 2108 کتب ورسائل شائع یا ویب ایڈیشن (Web edition)دے چکا ہے۔آپ المدینۃ ُالعلمیہ کی تمام کتب مکتبۃُ المدینہ سے ہارڈ کاپی (Hard copy)میں یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ (www.dawateislami.net) کے ذریعے سافٹ کاپی (Soft copy)میں حاصل کر سکتےہیں۔اللہ پاک دعوتِ اسلامی کے اس تحریری وتصنیفی شعبے کو بری نظروں سے مَحْفُوظ فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی کا I.Tڈیپارٹمنٹ دِن بہ دِن ہمیں عِلْمِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami