• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! یادِ حضرت ابراہیم، یادِ حضرت اِسْماعیل   علیہما السَّلام اور یادِ حضرت ہاجرہ رَحمۃُ اللہ علیہا کے مُبارَک و مقدَّس اَیَّام ہیں، یقیناً حج بھی یادِ حضرت ابراہیم علیہ السَّلام سے بھرپُور ہے *کعبہ شریف آپ اور آپ کے شہزادے  (Prince)حضرت اسماعیل علیہ السَّلام نے تعمیر کیا *صَفَا، مَرْوَہ حضرت ہاجرہ رَحمۃُ اللہ علیہا کی یاد ہیں کہ آپ پانی کی تلاش میں یہاں دوڑی تھیں *مِنٰی میں حضرت اسماعیل علیہ السَّلام کی قربانی کا لازوال و بےمثال واقعہ پیش آیا۔ یُوں تقریباً حج کے تمام مناسک (Rituals)حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السَّلام کی یاد ہیں *اِسی طرح قربانی بھی اِن دونوں انبیائے کرام علیہما السَّلام   کی یاد ہے۔ جب آپ نے بیٹے کی بےمثال و لازوال قربانی پیش کی، جنّت سے مینڈھا (Ram)بھیج دیا گیا، تب اللہ پاک نے فرمایا:

    وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ(۱۰۸) سَلٰمٌ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ(۱۰۹) كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ(۱۱۰)

    (پارہ:23، سورۂ صافات:108-110)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور ہم نے بعد والوں میں اس کی تعریف باقی رکھی۔ ابراہیم پرسلام ہو۔ ہم نیکی کرنے والوں کوایسا ہی صلہ دیتے ہیں ۔

    اَلحمدُ للہ! یہ حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کی *اطاعتوں*بےمثال محبّتِ اِلٰہی*، جذبۂ اِیْثار و قربانی ہی کا صِلہ ہے کہ آپ کا ذِکْرِ خیر رہتی دُنیا تک کے لیے باقی رکھ دیا گیا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی بےمثال اطاعت
    • کیا ناشکری زَوْجہ کو طلاق دے دینی چاہیے...؟
    • اِسی میں بہتری ہو گی
    • گھر میں اچھا ماحول بنانے کا طریقہ
    • والِد صاحِب کو خُوشبو سے پہچان لیا
    • عاجزی کا بازو جھکانے کا مطلب
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کا جنَّت کا ساتھی
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی اطاعت گزاری
    • عشقِ مجازی کی ایک تباہ کاری
    • اِیْمان کے معاملے میں بھی نرمی
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • ادب سے عرضی پیش کیجیے!
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجیے!
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • والدین کے مزید حقوق
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:المدینۃ العلمیہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami