• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    والدین کے ساتھ بھلائی کا کیا مطلب ہے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُسکُراہٹ پھیل گئی، اُنہوں نے آپ علیہ السَّلام کی رِسالت کی شہادت(یعنی گواہی) دی اوراُسی وقت انتِقال کرگئے۔ قصّاب واپس آیا تو ٹوکرے میں اپنے والدَین کوفوت شُدہ دیکھ کر مُعامَلہ سمجھ گیا اور آپ علیہ السَّلام کی دَسْت بَوسی کر کے عرض کی: آپ اللہ پاک کے نبی حضرتِ موسیٰ کلیمُ اللہ ( علیہ السَّلام ) مَعْلُوم ہوتے ہیں۔ فرمایا: تمہیں کیسے اندازہ ہوا؟عرض کی : میرے ماں باپ روزانہ گِڑ گِڑا کر دعا کیا کرتے تھے کہ اللہ پاک! ہمیں حضرت موسیٰ کلیمُ اللہ ( علیہ السَّلام ) کے جلووں میں موت نصیب کرنا۔ ان دونوں کے اِس طرح اچانک انتِقال کر جانےسے میں نے اندازہ لگایا کہ آپ ہی حضرتِ موسیٰ کلیمُ اللہ ( علیہ السَّلام )ہوں گے۔ قصّاب نے مزید عرض کی: میری ماں جب کھانا کھا لیتی، تو خوش ہو کر میرے لیے یُوں دُعا کیا کرتی تھی: یااللہ پاک! میرے بیٹے کو جنّت میں حضرت موسیٰ کلیمُ اللہ ( علیہ السَّلام ) کا ساتھی بنانا ۔ حضرت موسیٰ علیہ السَّلام نے فرمایا: مبارَک ہوکہ اللہ پاک نے تم کو میرا جنَّت کا ساتھی بنایا ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! دیکھیے! ہونہار بیٹا (Worthy son)کس پیارے انداز سے اپنے ماں باپ کی خِدْمت کیا کرتا تھا، جیسے ماں باپ بچپن میں اپنے ہاتھوں سے بچے کو کھلاتے ہیں، یہ ہونہار بیٹا بھی اُسی انداز سے اپنے ہاتھوں سے ماں باپ کے مُنہ میں لقمے ڈالا کرتا تھا۔ اِس کمال اطاعت و خِدْمت کا اِنْعام بھی دیکھیے کیسا مِلا، جنّت میں حضرت موسیٰ علیہ السَّلام   کا پڑوس نصیب ہو گیا۔ اللہ پاک ہمیں بھی ماں باپ کی ایسی ہی خِدْمت کی توفیق نصیب فرمائے۔

    حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام   کی اطاعت گزاری

    پیارے اسلامی بھائیو!  حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام   کے واقعہ پر مزید غور فرمائیے! حضرت


     

     



    [1]...نزہۃ المجالس، باب بر الوالدین، صفحہ:229۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی بےمثال اطاعت
    • کیا ناشکری زَوْجہ کو طلاق دے دینی چاہیے...؟
    • اِسی میں بہتری ہو گی
    • گھر میں اچھا ماحول بنانے کا طریقہ
    • والِد صاحِب کو خُوشبو سے پہچان لیا
    • عاجزی کا بازو جھکانے کا مطلب
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کا جنَّت کا ساتھی
    • حضرت اِسْماعیل علیہ السَّلام کی اطاعت گزاری
    • عشقِ مجازی کی ایک تباہ کاری
    • اِیْمان کے معاملے میں بھی نرمی
    • سب سے پسندیدہ عمل
    • والِدَین کے چند حُقوق
    • (1):اطاعت و فرمانبرداری
    • ادب سے عرضی پیش کیجیے!
    • والدین کی پُکار پر تاخیر نہ کیجیے!
    • (2):نفل عِبَادت سے زیادہ اہمیت دینا
    • (3):والِدَین پر خرچ کرنا
    • والدین کے مزید حقوق
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:المدینۃ العلمیہ
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • چند ضروری اعلانات
    • پیر اور جمعرات کا روزہ سنّتِ مصطفےٰ ہے!
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami