Share this link via
Personality Websites!
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
(1):مختلف مَوضوعات پر مختصر بیان:5منٹ (2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):جائزہ :5 منٹ۔کُل دورانیہ:15منٹ
آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل جائزہ لینے کے متعلق مفید ترین معلومات دی جائیں گی اور کفر وفقر سے پناہ کی دُعا یاد کروائی جائے گی۔آخر میں نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔اِنْ شاۤء اللہ الکَرِیْم !
فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم: بے شک تمہارے نام مع شناخت مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں، لہٰذا مجھ پر اَحْسن (یعنی بہترین الفاظ میں ) دُرود ِ پاک پڑھو۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دنیا وآخرت کی بہتری کے لیے اسلامی بہنوں، اسلامی بھائیوں اور طُلبا وغیرہ کے لیے سوالات کی صورت میں نیک اعمال کے مختلف رسائل ترتیب دئیے ہیں۔ آج ہم72 نيك اَعمال كے رسالے سے نیک عمل نمبر :15 کے بارے میں سیکھیں گے ۔
نیک عمل نمبر 15:کیا آج آپ نے اپنے اَعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کے رسالے کے خانے (Fill) پُر کیے؟ ([2])
امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں :ہر شخص کو چاہیے کہ وہ اپنے پاس ایک کاپی رکھے،جس پر ہَلاکَت
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami