• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسان کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اِحْسان کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے اپنے شہزادے کے گلے پر چُھری رَکھ کر عظیمُ الشَّان قربانی پیش کی تھی۔

    ذرا سوچنے کی بات ہے، جب حضرت ابراہیم علیہ السَّلام قربانی کر رہے تھے، تب وہاں پر کتنے لاکھ لوگ موجود تھے؟ کتنے کروڑ آنکھیں اُنہیں دیکھ رہی تھیں؟ وہاں کتنے کیمرے لگے ہوئے تھے؟ کتنے اَخْباری رپورٹر(Reporter) تھے؟ کتنے جنرلسٹ(Journalist) وہاں کھڑے ہو کر بریکنگ نیوز(Breaking News) دے رہے تھے؟ یقیناً وہاں کوئی بھی نہیں تھا، ایک بلند شان والے والِد، ایک اُن کے ہونہار شہزادے...!! بَس! اور وہاں کوئی بھی موجُود نہیں تھا۔

    مگر کمال دیکھیے! وہ باپ بیٹا دُنیا سے الگ ہو کر بالکل تنہائی میں اللہ پاک کی اِطاعت میں مَصْرُوف تھے، رَبِّ کائنات نے بالکل تنہائی میں کی گئی، اِخْلاص سے بھرپُور اِس عبادت کا اتنا چرچا کر دیا کہ آج صدیاں گزر گئیں، ہمارا بچہ بچہ سُنّتِ ابراہیمی کے تذکرے کرتا ہے *گھروں میں بچے بکرا آنے کا انتظار کرتے ہیں *بکروں کو دیکھ کر خُوش ہوتے ہیں *ان کو پیار کرتے ہیں *گلیوں میں گھماتے ہیں *اور دُنیا کے کونے کونے میں سُنّتِ ابراہیمی کی ادائیگی ہوتی ہے۔

    دُنیا و آخرت کی بھلائیاں پانے کا نسخہ

    قرآنِ کریم میں ہے: جب حضرت ابراہیم علیہ السَّلام نے بیٹے کے گلے پر چُھری چلا لی، جو آپ کر سکتے تھے، کر گزرے مگر چھری نہ چلی، تب اللہ پاک نے فرمایا:

    قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَاۚ- (پارہ:23، سورۂ صافات:105)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: بیشک تو نے خواب سچ کردکھایا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عِیْدُ الاَضحیٰ کا سب سے پسندیدہ عمل
    • سلام ہو! اِبْراہیم علیہ السَّلام پر
    • دُنیا و آخرت کی بھلائیاں پانے کا نسخہ
    • حضرت ابراہیم کو ملنے والا سب سے بڑا اِنعام
    • اِحْسان کسے کہتے ہیں؟
    • احسان کی ایک مثال
    • احسان والوں کے فضائل
    • ہر چیز میں اِحْسَان کا حکم دیا گیا ہے
    • تم اُس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتے جب تک...
    • رحم دِل پر رحمٰن رحم فرماتا ہے
    • ذَبح کے آداب
    • (1):دِل میں رِقَّت رکھ کر ذَبح کیجیے!
    • (2):ایک کے سامنے دُوسرے کو ذَبح مت کیجیے!
    • ذِہنی توازُن جاتا رہا...!!
    • (3):ذَبح کے لیے نَرْمِی سے لے جائیے!
    • (4): چُھری پہلے سے تیزکر لیجیے!
    • ذَبح کرنے کے چند آداب
    • شیطان کو مار بَھگانے کا دِن
    • ذِکْرُ اللہ کے اَیّام
    • شیطان کو زخم لگانے کا طریقہ
    • تکبیرِ تشریق کا مسئلہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami