Share this link via
Personality Websites!
سب سے التجا ہے کہ اپنے اپنے جانور کی کھال دعوتِ اسلامی کو دیجیے! آپ کی دِی ہوئی رقم یا کھال کے ذریعے دُنیا بھر میں دینی، اِصْلاحی،فَلاحی،روحانی،خیر خواہی، بَھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور مَحْفُوظ کام کیے جائیں گے،اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہو گا۔ اپنے عزیز رشتہ داروں کو بھی ترغیب دلائیے! اپنی کوشش سے کھالیں جمع بھی کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اس کی بھی برکتیں ملیں گی، حدیثِ پاک میں ہے: جس نے کسی بھلائی کی طرف راہنمائی کی، اُسے اُس پر عمل کرنے والے جتنا ثواب ملے گا۔([1]) شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے کے لیے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصّہ شامِل کیجیے! عید کے تینوں دن اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے، اس کے لئے اپنے یہاں کے ذمہ دارنِ دعوتِ اسلامی سے رابطہ فرمائیں۔ اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami