Share this link via
Personality Websites!
شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! شیطان سے حفاظت رہے گی۔
حدیثِ پاک میں ہے: جس طرح آکلہ (یعنی کینسر نما ایک زَخم) انسان کو تکلیف دیتا ہے، اللہ پاک کا ذِکْر شیطان کو ایسی ہی تکلیف میں مبتلا کر دیتا ہے۔([1])
مسئلہ سُن لیجیے! ابھی جو دِن چل رہے ہیں، یعنی 9 سے 13 ذُو الحج، ان دِنوں میں تکبیرِ تشریق پڑھنی ہوتی ہے۔ ہر وہ نماز جو ہم باجماعت ادا کریں گے، اُس کے بعد کم از کم 1مرتبہ تکبیرِ تَشْرِیْق پڑھنی واجِب ہے اور 3 مرتبہ پڑھنی اَفْضل ہے۔([2])
تکبیر تَشْرِیْق یہ ہے: اللہ اَکْبَرُ اللہ ُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَاللہ اَکْبَرُ اللہ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی دینِ متین اور امّتِ مسلمہ کی خدمت میں مصروف عمل ہے مثلاً: *جامعۃُ المدینہ *مدرسۃُ المدینہ *المدینۃُ العلمیہ *دارُ الاِفتاء اہلسنت *فلاحی اِدارہFGRF *مَدَنی چینل *مَدَنی کورسز *آئی ٹی (IT) جیسے دعوتِ اسلامی کے درجنوں شعبہ جات خدمتِ دین میں مصروف ہیں، آپ بھی ان نیک کاموں میں اپنا حِصّہ شامِل کیجیے! اَلحمدُ لِلّٰہ! آج عاشقانِ رسول قربانی کی سَعَادت پائیں گے۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami