• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسان کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِحْسان کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لانے کے لیے جب جانور کے گلے پر چھری چلا رہا ہو، اُس وقت رحم دِلی کی وجہ سے اُس کی دھڑکن تیز ہو جائے، آنکھوں میں آنسو آجائیں، یُوں دِل میں رِقَّت اور رَحْم کی کیفیات رکھ کر جانور کو ذَبح کیا جائے۔ ایک مرتبہ ایک صحابی رَضِیَ اللہ عنہ نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا: یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ! میں بکری ذبح کرتا ہوں اور مجھے اس پر رحم آرہا ہوتا ہے، رحمتِ عالَم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے فرمایا: اگر تم بکری پر رحم کرتے ہو تو اللہ پاک تم پر رحم فرمائے گا۔([1])

    آہ! افسوس! ہمارے ہاں معاملہ اُلٹ ہے، لوگ قربانی کے وقت جانور کا تماشا دیکھ رہے ہوتے ہیں، بعض نادان تو جانور کو تڑپتا دیکھ کر تالیاں بھی بجاتے ہیں بلکہ آج کل تو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا(Social Media) کا دَور ہے، لوگ بیچارے جانور کی، اس کے تڑپنے کی ویڈیوز(Videos) بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر رہے ہوتے ہیں، اللہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے! یہ وقت تماشا دیکھنے کا نہیں بلکہ رَحم دِلی کے سبب آنسو بہانے کا ہے، اُس جانور کی خوش قسمتی کہ وہ اللہ پاک کے نام پر قربان ہو رہا ہے، اس کی خوش قسمتی پر رشک کرنے کا وقت ہے۔

    (2):ایک کے سامنے دُوسرے کو ذَبح مت کیجیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! ذبیحہ(یعنی جس جانور کو ذبح کرنا ہو اس) کے ساتھ بھلائی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ ایک جانور کے سامنے دوسرے جانور کو ذبح نہ کیا جائے۔ بالخصوص ماں کے سامنے اس کے بچے کو یا بچّے کے سامنے اُس کی ماں کو ہر گز ذَبح مت کیجیے!


     

     



    [1]...مستدرک ،کتابُ معرفۃ الصحابۃ ، ، جلد:4، صفحہ:765، حدیث:6541۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عِیْدُ الاَضحیٰ کا سب سے پسندیدہ عمل
    • سلام ہو! اِبْراہیم علیہ السَّلام پر
    • دُنیا و آخرت کی بھلائیاں پانے کا نسخہ
    • حضرت ابراہیم کو ملنے والا سب سے بڑا اِنعام
    • اِحْسان کسے کہتے ہیں؟
    • احسان کی ایک مثال
    • احسان والوں کے فضائل
    • ہر چیز میں اِحْسَان کا حکم دیا گیا ہے
    • تم اُس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتے جب تک...
    • رحم دِل پر رحمٰن رحم فرماتا ہے
    • ذَبح کے آداب
    • (1):دِل میں رِقَّت رکھ کر ذَبح کیجیے!
    • (2):ایک کے سامنے دُوسرے کو ذَبح مت کیجیے!
    • ذِہنی توازُن جاتا رہا...!!
    • (3):ذَبح کے لیے نَرْمِی سے لے جائیے!
    • (4): چُھری پہلے سے تیزکر لیجیے!
    • ذَبح کرنے کے چند آداب
    • شیطان کو مار بَھگانے کا دِن
    • ذِکْرُ اللہ کے اَیّام
    • شیطان کو زخم لگانے کا طریقہ
    • تکبیرِ تشریق کا مسئلہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami