• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کعبے کی شان اور حج کے فضائل arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    کعبے کی شان اور حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمیں چاہئے کہ ہم بھی کعبے شریف کی عظمت کو سمجھیں ،اس سے خوب خو ب محبت کریں ،اس کی اَہَمِّیَّت اور عظمت کو اپنے دل میں مزید اُجاگر کریں ،دنیاوی اُلجھنوں میں گرفتار رہنے کے  بجائے حَرَمَین طَیِّبَیْن کی حاضری کے لئے کوششیں جاری رکھیں،اِس کے لئے اللہ پاک کی بارگاہ میں رو رو کر دُعائیں مانگیں،والِدَین اوراللہ پاک کے مقبول بندوں کی بارگاہ میں حاضِر ہوکر اُن سے دعائیں کروائیں، اِس اُمید پرکہ کبھی تو بابِ کرم کھُلے گا،کبھی تو ہمارا بھی بُلاوا آجائے گا اورکبھی تو ہمارا نام بھی حاجیوں کی فہرست(List) میں شامل ہوگا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    بیتُ اللہ شریف کی شان و عظمت

    پىارے اسلامى بھائىو!مکہ شریف میں واقع بیتُ اللہ شریف وہ مقدس مقام ہے جس کی تعریف و توصیف  آیاتِ قرآنیہ میں موجود ہے، چنانچہ

    پارہ4 سورۂ آلِ عمران کی آیت نمبر96 میں اللہ کریم کا فرمانِ عظمت نشان ہے:

    اِنَّ  اَوَّلَ  بَیْتٍ  وُّضِعَ  لِلنَّاسِ   لَلَّذِیْ  بِبَكَّةَ  مُبٰرَكًا  وَّ  هُدًى  لِّلْعٰلَمِیْنَۚ(۹۶) (پ۴،آلِ عمران: ۹۶)

    ترجَمۂ کنز العرفان:بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کے لئے بنایا گیا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا ہے اور سارے جہان والوں کے لئے ہدایت ہے۔

                                 حضرت علّامہ مولانا سَیِّد مفتی محمد نعیمُ الدین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اس آیتِ مقدسہ کے تحت فرماتے ہیں:اس میں بتایا گیا(ہے)کہ سب سے پہلا مکان جس کو اللہ کریم نے طاعت وعبادت کے لئے مُقَرَّر کیانماز کاقبلہ،حج اور طواف کامقام بنایا جس میں نیکیوں کے ثواب زیادہ ہوتے ہیں وہ کعبۂ مُعَظَّمہ ہے جو شہرِ مکّۂ مُعَظَّمہ میں واقع ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کعبہ سونے کی زنجیروں میں باندھ کر محشر میں لایا جائے گا
    • بیتُ اللہ شریف کی شان و عظمت
    • کعبۂ مُعَظَّمَہ کی خصوصیات
    • ولادتِ مصطفےٰ کا شہر
    • کعبۃُ اللہ کے آداب
    • کعبہ شریف قبلہ کیسے بنا؟
    • خدا چاہتا ہے رضائے محمد
    • حج ایک اہم فریضہ
    • حج کے فضائل
    • طواف کے فضائل
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • مقبول حج کی نشانیاں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • قربانی کی سُنتیں اور آداب
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 28 مئی 2026ء
    • قربانی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *آبِ زم زم پیتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami