• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہابیل و قابیل arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    ہابیل و قابیل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآنِ کریم میں یُوں بیان ہوا:

    وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّۘ-اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِهِمَا وَ لَمْ یُتَقَبَّلْ مِنَ الْاٰخَرِؕ-قَالَ لَاَقْتُلَنَّكَؕ-قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰهُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ(۲۷) (پارہ:6، سورۂ مائدہ:27)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور (اے حبیب!) انہیں آدم کے دو بیٹوں کی سچی خبر پڑھ کر سناؤ جب دونوں نے ایک ایک قربانی پیش کی تو ان میں سے ایک کی طرف سے قبول کرلی گئی اور دوسرے کی طرف سے قبول نہ کی گئی تو(وہ دوسرا) بولا: میں ضرور تجھے قتل کردوں گا، (پہلے نے) کہا : اللہ صرف ڈرنے والوں سے قبول فرماتا ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! اس واقعہ میں ہمارے لیے کئی سبق ہیں:

    (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!

    سب سے پہلے تَو یہ دیکھیے! ہمارے سامنے قربانی کرنے والے 2 شخص ہیں: (1):حضرت ہابیل اور (2):بدنصیب قابیل۔ لیکن قابیل کی قربانی قبول نہیں ہوئی۔ اس کی قربانی رَدّ کر دی گئی۔ پتا چلا؛ محض قربانی کر لینا کافِی نہیں ہے، اس کی قبولیّت کی فِکْر بھی بہت ضروری ہے۔ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:

    كُونُوا لِقُبُولِ الْعَمَلِ اَشَدَّ هَمًّا مِنْكُمْ بِالْعَمَلِ

    ترجمہ: عمل کرنے سے زیادہ عمل قبول ہونے کی فِکْر کیا کرو...!!([1])

    حضرت فُضَالہ بن عبید رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر مجھے مَعْلُوم ہو جائے کہ میرا ایک


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی الدنیا، کتاب الاخلاص والنیۃ، جلد:1، صفحہ:175، رقم:10۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قربانی کے فضائل
    • ہابیل و قابیل کی قربانی
    • (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!
    • سب سے بڑے نقصان میں کون...؟
    • لوگ نیک سمجھتے تھے مگر...
    • قربانی کو قبولیّت کے لائق بنانے کے طریقے
    • (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!
    • اہتمام کس بات کا کریں...؟
    • ہم اور ہماری بےاحتیاطیاں
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹیں
    • (1): اللہ و رسول پر ایمان نہ رکھنا
    • (2): نماز وں کا خیال رکھیے!
    • (3):قربانی خوش دِلی سے کیجیے!
    • حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نقصان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami