Share this link via
Personality Websites!
بہترین فیچر موجود ہیں * اردو کی بورڈ کی سہولت ہےتاکہ ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔ آپ بھی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے!اس سے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: بہتاخون ناپاک ہے اور اگرگوشت کو لگ گیا تواسے بھی ناپاک کردے گا۔
وضاحت: قربانی کے دن قریب ہیں، قربانی کرنے کی شرعی احتیاطیں جاننا بہت ضروری ہے، جیسا کہ بعض دفعہ بےاحتیاطی سے بہتا خون گوشت کو لگ جاتا ہے جبکہ بہتا خون ناپاک ہے اور جب گوشت کولگے گا تواسے بھی ناپاک کردے گا اور ناپاک گوشت کوپاک کرنالازم ہے لہٰذا اِس کا خیال رکھنا فرض ہے۔ گوشت بنانے والے پر لازم ہے کہ بلا ضرورت پاک گوشت کو ناپاک نہ کرے۔([1]) فتاوٰی ہندیہ میں ہے: بہنے والا خون گوشت کو لگ جائے توگوشت ناپاک ہوجاتاہے۔([2])اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami