Share this link via
Personality Websites!
دعوتِ اسلامی کو دیجیے! آپ کی دِی ہوئی رقم یا کھال کے ذریعے دُنیا بھر میں دِینی، اِصْلاحی، رُوحانی و فلاحی کام کیے جائیں گے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ اپنے گلی محلے میں، اپنے عزیز رشتہ داروں کو فون وغیرہ کر کے بھی اس کی ترغیب دلائیے!اپنی کوشش سے کھالیں جمع بھی کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اس کی بھی برکتیں ملیں گی، حدیثِ پاک میں ہے: جس نے کسی بھلائی کی طرف رہنمائی کی، اُسے اُس پر عمل کرنے والے جتنا ثواب ملے گا۔([1]) اور کھالیں جمع کرنے والوں کو امیر ِاہلسنّت دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ خصوصی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔لہٰذا ہمیں اس نیک کام میں خوب خوب حصّہ ملانا چاہیے۔اللہ پاک ہمیں توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بہت ہی پیاری، نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: بہارِ شریعت Bahar-e-shari’at *صدرُ الشّریعہ، مولانا اَمجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اِس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اِس کے علاوہ بہارِ شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *آپ ایپلی کیشن میں متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کرنے کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami