• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہابیل و قابیل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    ہابیل و قابیل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خرچ کرتے ہیں۔

    پتا چلا؛ خُوش دِلی سے صدقہ و خیرات اور قربانی وغیرہ نہ کرنا بھی قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹ ہے۔

    افسوس! ہمارے ہاں بعضوں کی کیفیت ایسی بنتی ہے کہ قُربانی کرنی تو نہیں تھی، چُونکہ مالِکِ نصاب تھا، قُربانی واجِب ہو گئی تھی، لہٰذا کرنی پڑی...!!

    آج کے دَور میں یہ بھی ایک غنیمت ہے کہ چلو اللہ پاک کا حکم مان تَو لیا، مالِکِ نصاب ہو گئے تھے، قُربانی واجِب ہو گئی تھی تو اَلحمدُ لِلّٰہ! واجِب ادا تو کر رہے ہیں، یہ بھی بڑی بات ہے مگر ہمیں چاہیے کہ قُربانی کر رہے ہیں تو مجبورًا نہیں بلکہ خُوشی خُوشی کریں۔ جب قُربانی کر رہے ہوں تو دِل میں خُوشی ہونی چاہیے کہ اَلحمدُ لِلّٰہ! آج میں اپنے رَبّ کی رِضا کے لیے قربانی کر رہا ہوں۔

    اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و سَلَّم نے فرمایا: قُربانی کا خُون زمین پر گِرنے سے پہلے اللہ پاک کے ہاں قُبُول ہو جاتا ہے، فَطِیْبُوْا بِہَا نَفْسًا پس خُوش دِلی کے ساتھ قُربانی کیا کرو! ([1])

    حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت

    روایات میں آتا ہے، جب حضرت ابراہیم علیہ السَّلام اپنے شہزادے کو مِنٰی میں لے گئے، انہیں اپنا خواب سُنایا، ارشاد فرمایا:

    یٰبُنَیَّ اِنِّیْۤ اَرٰى فِی الْمَنَامِ اَنِّیْۤ اَذْبَحُكَ

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اے میرے بیٹے! میں


     

     



    [1]...ابن ماجہ، کتاب الاضاحی، باب ثواب الاضحیۃ، صفحہ:510، حدیث:3126۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قربانی کے فضائل
    • ہابیل و قابیل کی قربانی
    • (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!
    • سب سے بڑے نقصان میں کون...؟
    • لوگ نیک سمجھتے تھے مگر...
    • قربانی کو قبولیّت کے لائق بنانے کے طریقے
    • (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!
    • اہتمام کس بات کا کریں...؟
    • ہم اور ہماری بےاحتیاطیاں
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹیں
    • (1): اللہ و رسول پر ایمان نہ رکھنا
    • (2): نماز وں کا خیال رکھیے!
    • (3):قربانی خوش دِلی سے کیجیے!
    • حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نقصان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami