• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہابیل و قابیل arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ہابیل و قابیل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جماعَت چھوڑتے بلکہ بعض تو نمازیں ہی قضا کر ڈالتے ہیں، اُن کے بہانے ہوتے ہیں کہ *قَصَّاب دیر سے آیا تھا *قُربانی کرتے کرتے جماعت گزر گئی *کپڑوں پر خُون لگا تھا، اس لیے نماز ہی قضا ہو گئی وغیرہ، غرض ہر وہ کام جو گُنَاہ ہے یا جس کی وجہ سے گُنَاہ میں جا پڑنے کا اندیشہ ہے، اُس کام سے بچنا تقویٰ کا تقاضا ہے اور قُربانی میں تقویٰ کے تقاضوں پر عمل کرنا قُربانی کو بارگاہِ اِلٰہی میں قُبُولیت کے لائق بناتا ہے۔

    دے حُسْنِ اَخْلاق کی دولت               کر دے عطا اِخْلاص کی نعمت

    مجھ کو خزانہ دے تقویٰ کا                                                                                      یااللہ!         مِری          جھولی         بھر          دے([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! تقویٰ کے تقاضوں میں سے ہی ہے کہ قُربانی کرنے میں *جذبۂ اِخْلاص بھی ہو *جذبۂ اِیْثَار بھی ہو *اللہ پاک کی رِضا کے لیے تَنْ مَنْ، دَھن لُٹا دینے کا عَزْم بھی ہو *جب جانور کے گلے پر چُھری رکھی جائے تو بندہ محبتِ اِلٰہی سے سرشار ہو *دِل ہی دِل میں اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کر رہا ہو مولیٰ! جانور کی قُربانی کا حکم ہوا، میں تیری رِضا کے لیے جانور قُربان کرتا ہوں *اِلٰہی! نفسانی خواہشات کو قُربان کر کے، تیری رِضا والے کام کرنا بھی تجھے مَحْبوب ہے، مولیٰ! آج سے تیری رِضا کے لیے نَفْسِ اَمَّارہ کو بھی مارتا ہوں، آج کے بعد کبھی نفس و شیطان کے بَہْکاوے میں آکر تیری نافرمانی نہیں کروں گا *اے میرے پاک پروردگار! آج تیرے حکم سے جانور قُربان کر رہا ہوں، تیری رِضا کے لیے، تیرے دِین کی خاطِر وقت کی بھی قُربانی دیا کروں گا *مولیٰ! جب مؤذِّن حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پُکارے گا تو نیند کی، اپنی دُکان کی، کاروبار کی، دُنیوی کام کاج کی قربانی دے کر فوراً مسجد میں حاضِر ہو جایا کروں گا *بلکہ اے میرے پیارے اللہ پاک! نفس کی خواہشات، وقت اور


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:123۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قربانی کے فضائل
    • ہابیل و قابیل کی قربانی
    • (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!
    • سب سے بڑے نقصان میں کون...؟
    • لوگ نیک سمجھتے تھے مگر...
    • قربانی کو قبولیّت کے لائق بنانے کے طریقے
    • (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!
    • اہتمام کس بات کا کریں...؟
    • ہم اور ہماری بےاحتیاطیاں
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹیں
    • (1): اللہ و رسول پر ایمان نہ رکھنا
    • (2): نماز وں کا خیال رکھیے!
    • (3):قربانی خوش دِلی سے کیجیے!
    • حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نقصان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami