• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہابیل و قابیل arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    ہابیل و قابیل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم قربانی بھی کریں، لازمی کریں، ضرور بالضرور کریں ، اس کے ساتھ ساتھ اس کی قبولِیت کی فِکْر میں بھی لگ جائیں۔

    (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!

    اللہ پاک نے فرمایا:

    اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰهُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ(۲۷) (پارہ:6، سورۂ مائدہ:27)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اللہ صرف ڈرنے والوں سے قبول فرماتا ہے۔

    پتا چلا؛ قربانی کو قبولیت کے لائق بنانے کے لیے تقویٰ اختیار کرنا ضروری ہے۔

    اہتمام کس بات کا کریں...؟

    یہاں میں ایک بات کی طرف تَوَجُّہ دِلانا چاہوں گا؛ قربانی میں 3چیزیں ہیں: (1):قربانی کا گوشت (2):خُون (3):تقویٰ۔ قرآن کا دستور دیکھیے کیا ہے؟ اللہ پاک نے فرمایا:

    لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْؕ- (پارہ:17، سورۂ حج:37)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اللہ کے ہاں ہرگز نہ ان کے گوشت پہنچتے ہیں اورنہ ان کے خون، البتہ تمہاری طرف سے پرہیزگاری اس کی بارگاہ تک پہنچتی ہے۔

    یعنی گوشت تَو وہ ہے جو ہم کچھ بانٹ دیں گے، کچھ پکائیں، کھائیں گے، قربانی کا خُون زمین چُوس جائے گی، ایک تقویٰ ہے جو اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر ہو کر قبولیّت کا دَرْجہ پائے گا۔

    افسوس! اب ہمارے حالات یوں ہو گئے ہیں کہ وہ چیزیں جو اللہ پاک کی بارگاہ میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قربانی کے فضائل
    • ہابیل و قابیل کی قربانی
    • (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!
    • سب سے بڑے نقصان میں کون...؟
    • لوگ نیک سمجھتے تھے مگر...
    • قربانی کو قبولیّت کے لائق بنانے کے طریقے
    • (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!
    • اہتمام کس بات کا کریں...؟
    • ہم اور ہماری بےاحتیاطیاں
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹیں
    • (1): اللہ و رسول پر ایمان نہ رکھنا
    • (2): نماز وں کا خیال رکھیے!
    • (3):قربانی خوش دِلی سے کیجیے!
    • حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نقصان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami