Share this link via
Personality Websites!
کاش! ایسا ہو جاتا خاک بن کے طیبہ کی مصطفےٰ کے قدموں سے میں لپٹ گیاہوتا([1])
اللہ کریم ہم سب کوعشقِ رسول کی ایسی باکمال نعمت نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
پارہ:17، سورۂ حج، آیت:34 میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:
وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِؕ-
(پارہ:17،سورۂ حج:34)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور ہر امت کے لیےہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی تاکہ وہ اس بات پر اللہ کا نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا۔
آیت کا معنی یہ ہے کہ پہلے جتنی ایماندار اُمّتیں گزری ہیں، اُن میں ہر اُمَّت کے لیے اللہ پاک نے ایک قُربانی مُقَرَّر فرمائی تھی تاکہ وہ جانوروں کو ذبح کرتے وقت ان پر اللہ پاک کا نام لیں۔([2])
اے مسلماں! سُن یہ نکتہ درسِ قرآنی میں ہے عظمتِ اسلام و مُسْلِم صرف قربانی میں ہے
پیارے اسلامی بھائیو! قُربانی کرنا بڑے ثواب کا کام ہے، قُربانی کرنا اللہ پاک کی رِضا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami