• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی عام دِنوں میں نیکی کی جائےوہ بھی اللہ پاک کو بڑی پیاری ہےلیکن عشرۂ ذِی الحج (یعنی ذُوالحج کے ابتدائی 10 دِنوں میں ) نیکی کرنا اللہ پاک کے ہاں بہت زیادہ مَحْبُوب ہے۔

    *ایک روایت میں ہے: وَالْعَمَلُ فِيهِنَّ يُضَاعَفُ سَبْعُ مِئَةِ ضِعْفٍ ان 10 دنوں میں نیکی کا ثواب700 گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔([1])

    * ترمذی شریف کی روایت میں ہے: مکی مدنی، مُحَمَّدعربی صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نےفرمایا: مَا مِنْ اَ يَّامٍ اَحَبُّ اِلَى اللَّهِ اَنْ يُتَعَبَّدَ لَهُ فِيهَا مِنْ عَشْرِ ذِي الحِجَّةِیعنی عشرۂ ذِی الحج میں عبادت کرنا اللہ پاک کے ہاں عام دنوں کی نسبت زیادہ مَحْبُوب ہے يَعْدِلُ صِيَامُ كُلِّ يَوْمٍ مِّنْهَا بِصِيَامِ سَنَةٍان دنوں میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے وَقِيَامُ كُلِّ لَيْلَةٍ مِّنْهَا بِقِيَامِ لَيْلَةِ القَدْرِاور ان دنوں کی ہر رات کا قیام (یعنی جاگ کر عبادت کرنا) شبِ قدر کے قیام کے برابر ہے۔ ([2])

      سُبْحٰنَ  اللہ !اے عاشقانِ رسول! یہ 10 دِن گویا نیکیوں کا موسمِ بہار ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم ان اَیَّام کو غنیمت جانیں، خوب نیکیاں کریں، فرض نماز تو پڑھنی ہی پڑھنی ہے* نوافل بھی پڑھیں*نفل عبادت کریں*تلاوت کریں*ذِکْرُ  اللہ کریں بلکہ حق تو یہ ہے کہ راتوں کو جاگ کر عبادت کی جائے کہ رات کی عبادت پسندیدہ ہے۔

    پیارے آقا صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے

    پیارے اسلامی بھائیو! مسلمانوں کی اَمّی جان،حضرت حفصہ   رَضِیَ  اللہ  عنہا  فرماتی ہیں: رسولِ اکرم،نورِ مُجَسَّم صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم عشرۂ ذِی الحج میں پابندی کے ساتھ نفل روزے


     

     



    [1]...شعب الایمان، باب فی الصیام، جلد:3، صفحہ:356، حدیث:3757۔

    [2]...ترمذی،کتاب الصوم، باب ما جاء فی العمل، صفحہ:211، حدیث:758۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami