• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے

    6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث

    (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود

    بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شَبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی دَرمیانی رات )یہ  دُرُودِ پاک پابندی سے کم ازکم ایک مرتبہ پڑھے، موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخِل ہوتے  وقت بھی، یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اُسے قبر میں اپنے رَحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔([1])آئیے! مل کر یہ دُرُودِ پاک پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدِنِالنَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰي اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ

     

    (2)تمام گناہ مُعاف

    حضرت اَنَس رَضِیَ  اللہ  عنہ سے روایت ہےکہ تاجدارِ مدینہ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: جو شخص یہ دُرُودِ پاک پڑھے، اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے ،اُس کے گناہ مُعاف کردیئے جائیں گے۔ ([2])آئیے! مل کر پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰي اٰلِهٖ وَسَلِّمْ

     

    (3)رَحْمت کے  70دروازے

    جو یہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے، اُس پر رَحْمت کے 70دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔([3])آئیے! رَحْمتوں بھرا دُرُودِ پاک  پڑھتے ہیں:

    صَلَّي اللهُ عَلٰي مُحَمَّدٍ

     

    (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب

    معلّامہ اَحْمد صَاوِی رَحمۃُ  اللہ  عَلَیْہ بعض بزرگوں کے حوالے سے لکھتے ہیں:اِس دُرُود شریف کو ایک بار پڑھنے سے 6لاکھ دُرُود شریف پڑھنے کا ثواب حاصِل ہوگا۔([4]) پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِيْ عِلْمِ اللهِ صَلَاةً دَآئِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ اللهِ

     



    [1]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:151،خلاصۃً ۔

    [2]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:65 ۔

    [3]...قَوْلُ البَدِیْع، باب ثانی، صفحہ:277۔

    [4]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:149 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami