Share this link via
Personality Websites!
مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ یا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ فضول باتوں سے بچنے کی فضیلت(گفتگو کے آداب قسط:4) کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا پر شئیر (Share) بھی کیجیے!*مکتبۃُ المدینہ نے ایک اہم کتاب بنام گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے شائع کی ہے۔اِس کتاب میں آپ حلال جانوروں کے گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا جائز نہیں اسکے تفصیلی مسائل پڑھ سکیں گے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 130روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے ۔ خود بھی پڑھیے، دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
* شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے کے لیے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصّہ شامِل کیجیے! اس کے لیے اپنے یہاں کے ذمہ دارنِ دعوتِ اسلامی سے رابطہ فرمائیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
* قربانی کے تفصیلی احکام سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت جلد:3، حِصّہ:15 اور امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا 50صفحات کا رسالہ ابلق گھوڑے سوار خرید فرمائیے اور اس کا مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami