Share this link via
Personality Websites!
قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! علم دین کا فیضان عام کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: قربانی کلیکشن (Qurbani Collection) *آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے عیدُ الْاَضْحٰی کے لیے دعوت اسلامی کے تحت اپنی قربانی آن لائن بک(Online boo) کر سکتے ہیں *قربانی کو شریعت و سنّت کے مُطَابِق انجام دینے کے لیے قربانی کے موضوع پر دارالافتاء اہلسنّت کے فتاویٰ جات پڑھ سکتے ہیں اور مفتیانِ کرام سے مشورہ کر کے اس بات کو یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کی قربانی سنّت طریقے سے ہو *قربانی کے موضوع پر اسلامی اسکالرز کی لکھی ہوئی بہت سی معلوماتی کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں *اس سے آپ قربانی کے بنیادی تقاضوں کو سیکھ سکتے ہیں جیسا کہ قربانی کی نیت، دعا، طریقہ اور بہت کچھ *مزید مَدَنی علما کی معلوماتی ویڈیوز اور آڈیو کلپس سُن سکتے ہیں اور ان کو مَحْفُوظ کیا جا سکتا ہے۔ آپ بھی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے!اس سے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ !دعوتِ اسلامی اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے، ان نیک کاموں میں آپ بھی اپنا حِصّہ شامِل کیجیے! عیدُ الاضحیٰ قریب ہے، عاشقانِ رسول قربانی کی سَعَادت پائیں گے۔ التجا ہے !اپنے اپنے جانور کی کھال دعوتِ اسلامی کو دیجیے! آپ کی دِی ہوئی رقم یا کھال کے ذریعے دُنیا بھر میں دِینی، اِصْلاحی، رُوحانی و فلاحی کام کیے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami