• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک ہمیں اِخْلاص اور محبّتِ اِلٰہی سے سرشار ہو کر خُوب ذوق و شوق کے ساتھ قربانی کرنا نصیب کرے اور ہماری قربانیاں اپنی پاک بارگاہِ عالی میں قبول و منظور فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

    دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ!دعوتِ اسلامی عاشقانِ رسول کی عظیم دینی و فلاحی تنظیم ہے، کثیر شعبہ جات کے ذریعے علمِ دین کے فروغ اور مسلمانوں کی فلاح کے کاموں میں پیش پیش ہے۔  ان شعبہ جات میں سے ایک ،شعبہ اجتماعی قربانی بھی ہے۔

    اِس شعبہ کے پاکستان بھر کے تقریبا ہر شہر کے مدنی مرکز میں اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ شعبہ اوّلاً اجتماعی قربانی کی بکنگ کرتا ہے، حتی الامکان اِس شعبے کے  ماہر اور تجربہ کار اسلامی بھائی مویشی منڈی جاکر جانوروں  کی خریداری شرعی اُصولوں  کے مُطَابِق کرتے ہیں ۔جانوروں  کا * چارہ*پانی*ان کی دیکھ بھال*ان کی حفاظت کا انتظام*قصاب سے جانور ذبح کرنے *ان کی کٹائی کی اُجرت طے کرنا*شرعی ذبح کے بعد ہر جانورکے الگ الگ حصے بنا کر شرعی اُصولوں  کے مُطَابِق گوشت حصے داروں  کے سِپُرد کرنا *اور اجتماعی قربانی سے بچ جانے والی رقم حصے داروں  تک پہنچاناوغیرہ،اِس شعبہ کی ذمہ داریوں  میں  شامل ہے۔مزید آپ اس شعبہ کے ذریعے اپنی قربانی کے گوشت کو غریبوں میں تقسیم کرواسکتے ہیں ۔

    اللہ پاک دعوتِ اسلامی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami