• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کتابوں میں لکھا ہے: جب حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلام یہ فرما رہے تھے تو اس وقت شہزادے کا چہرہ جگمگانے لگا، جسم پر کپکپی طاری ہو گئی۔ حضرت ابراہیم عَلَیْہ السَّلام نے پُوچھا: بیٹا! کیا بات ہے؟ یہ چہرے پر چمک کیسی ہے؟ جسم پر کپکپی کیوں ہے؟ اب شہزادے کا ذرا جواب سنیے! آپ نے عرض کیا: اَبُّو جان! میں قُربان ہو جاؤں تو اپنے رَبّ کے حُضُور حاضِر ہو جاؤں گا، اِس فانِی دُنیا سے جُدا ہو کر جنّت میں پہنچ جاؤں گا، اللہ پاک نے میرے مُتَعَلِّق یہ حکم اسی لیے تو دِیا ہے کہ وہ رَبِّ کریم مجھ سے راضِی ہے، بےشک رَبّ کے ہاں جو نعمتیں تیار ہیں، وہ اِس دُنیا اور جو کچھ دُنیا میں ہے، اِس سب سے بہتر ہے (بس اسی خُوشی سے چہرہ چمک رہا تھا)۔([1])

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا اِظْہار ہے                                                     یہ اطاعت کا خلیلُ اللہ کی معیار ہے

    ہے یہ تسلیم و رضا کی ایک لافانی مِثال                        جان دینے کے لیے فَرزند بھی تیار ہے

    باپ کا حُسْنِ عَمَل، بیٹے کا ذَوقِ اِتِّباع                                اس مِثالی دَاستاں کا مرکزی کِردار ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!یہ ہے وہ مُبارَک کیفیت جو حضرت اِسْماعیل عَلَیْہ السَّلام کے مُقَدَّس دِل پر طَاری تھی، قُربانی کے وقت آپ کا چہر ہ خُوشی سے چمک رہا تھا، کس بات کی خُوشی...؟ آج میں اپنے رَبّ کے نام پر قُربان کیا جا رہا ہوں...!! سُبْحٰنَ  اللہ !

    اس کیفیت کی پَیْروِی ہم نے کرنی ہے۔ قُربانی مجبوری (Compulsion)سے نہ کریں بلکہ دِل میں خُوشی ہو، دِل جُھوم رہا ہو، کاش! اللہ پاک کی محبّت دِل میں جَوش مار رہی ہو، دِل ہی دِل میں یہ جذبہ اُبھر رہا ہو کہ اللہ پاک نے حکم دیا تو میں جانور رَبّ کے نام پر قُربان کر رہا ہوں، اگر حکم ہو جاتا تو اپنی جان بھی قُربان کرنے سے ہر گز پیچھے نہ ہٹتا، ایک حسرت


     

     



    [1]...الرقۃ والبکاء لابن قدامہ ، صفحہ:84 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami