• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُطابِق اِس کے مَفْہوم کو ذرا کھول کر بیان کروں تو مطلب یہ ہو گا کہ اللہ پاک فرما رہا ہے: اے میرے بندو! *تم گھر سے نکلے، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم مُویشی منڈی پہنچے، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم نے جانور خریدا، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم جانور گھر لائے، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم نے جانور کی دیکھ بھال کی، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم نے جانور کو میرے نام پر ذَبح کیا، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے *تم نے جانور کا گوشت خُود بھی پکا، کھا لیا، لوگوں میں تقسیم بھی کر دیا، لوگ تمہیں دیکھ رہے تھے، الغرض جانور خَریدنے سے لے کر، اسے قُربان کر کے گوشت کھانے اور تقسیم کرنے تک تمہارے سارے کے سارے اَعْمال دُوسروں کے سامنے تھے لیکن اس پُورے وقت میں ایک چیز ہے جو میرے اور تمہارے درمیان تھی اور وہ تمہارے دِل کی کیفیت ہے، پس تمہارے عَمَل کی قُبُولیت کا فیصلہ اِسی دِلی کیفیت پر کیا جائے گا۔ یہ دیکھا جائے گا کہ تمہارے دِل میں تقویٰ تھا یا نہیں تھا؟ اللہ پاک کے ہاں جو قُبُول ہے، وہ یہی دِل کا تقویٰ ہے۔([1])

    اے عاشقانِ رسول! اب ہم غور کر لیں *جب ہم جانور خریدنے گئے تھے، دِل میں نیت کیا تھی؟ کیا جانور خریدتے وقت دِل میں یہ نیت تھی کہ لوگ کیا کہیں گے؟ یا یہ جذبہ تھا کہ رَبّ کے نام پر بہتر سے بہترین جانور قُربان کروں گا؟ *جب جانور لے کر محلے میں پہنچے تھے، لوگوں نے دیکھ کر واہ واہ کی تھی، اس وقت دِل کی کیفیت کیا تھی؟ *جب دوستوں اور پڑوسیوں نے پوچھا تھا کہ جانور کتنے کا لائے، اس وقت دِل کی کیفیت کیا تھی؟ *جب دوسروں کے جانور دیکھ کر اپنے اور دوسرے کے جانور کا مُوازنہ کر رہے تھے، اس وقت دِل کی کیفیت کیا تھی؟ غرض کہ ہماری قُربانی میں گوشت وہ ہے جو ہم کھائیں


     

     



    [1]...علم القلوب، باب حكم النیۃ فی الاعمال، الایۃ الاولیٰ فمن ذلک قولہ جل ثناؤ...الخ، صفحہ:166 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami