• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سنّتوں سے بھرپُور ہو *اور بالخصوص! جن کو اللہ پاک نے توفیق عطا فرمائی ہے، اللہ پاک نے استطاعت بخشی ہے تَو ہر سال اپنے مَحْبُوب آقا، جان سے عزیز آقا، پیارے پیارے مصطفےٰ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے اِیْصالِ ثواب کے لیے علیحدہ سے قربانی کرنے کی سَعادت پایا کریں۔

    ایک اَہَم مسئلہ

    یہاں ایک بات کی وَضَاحت کر دُوں؛ جن پر قربانی واجب ہو، اُن کے لیے لازِم ہے کہ اپنی ہی جانِب سے قربانی کریں،([1]) پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی جانِب سے کرنے کے لیے الگ سے جانور خریدیں یا بڑے جانور میں علیحدہ (Separate)حصّہ ڈالیں۔ اگر اتنی اِسْتطاعت نہ ہو، صِرْف اپنی واجب قربانی ہی کر سکتے ہوں تَو قربانی اپنی ہی جانِب سے یعنی اپنا واجب ادا کرنے کے لیے ہی کیجیے! اور اس کا ثواب بارگاہِ رسالت میں نَذرکر دیجیے!

    اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! محبوبِ ذیشان صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہر سال اُمّت کی جانِب سے قربانی کرتے تھے، اِس ادائے مصطفےٰ صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے یہ بھی مَعْلُوم ہوا کہ اِیْصالِ ثواب جائِز ہی نہیں بلکہ سُنّت ہے اور یہ بھی مَعْلُوم ہوا کہ اِیْصالِ ثواب صِرْف مُردَوں کو نہیں، زِندوں بلکہ آیندہ آنے والوں کو بھی کیا جا سکتا ہے۔

    روایات میں ہے: سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تَاجدار صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم میّت کے لیے اِیْصالِ ثواب کی ترغیب دِلایاکرتے تھے۔([2])ایک صحابیہ   رَضِیَ  اللہ  عنہا  جنہیں بنتِ عَفِیف کہا


     

     



    [1]...فتاویٰ امجدیہ، جلد:3، صفحہ:315۔

    [2]... کشف الغمہ،کتاب الجنائز، فرع فی انتفاع المیت بالقران...الخ، جز:1، صفحہ:207ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عَشْرَۂ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • عظمت والی 10 راتیں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفل روزے رکھتے
    • پیارے آقا نے جب اُونٹ ذَبَح فرمائے
    • اِیْماندار اُمّتوں کی مشترکہ عِبَادت
    • قربانی سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • اُمّت کی جانِب سے قربانی فرماتے
    • یہ ناز، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    • یاد اُن کی اپنی عادَت کیجیے!
    • ایک اَہَم مسئلہ
    • اِیْصالِ ثواب سُنّت ہے
    • کیا فوت شُدگان کو ثواب پہنچتا ہے؟
    • مَرْحُومِیْن کے لیے بھی قربانی کیجیے!
    • پیارے آقا جانور بانٹا کرتے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • قربانی کے چند آداب
    • حضرت اِسْمَاعیل عَلَیْہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • قربانی اِخْلاص کے ساتھ کیجیے!
    • حضرت اِبْراہیم عَلَیْہ السَّلام کی مُقَدَّس کیفیت
    • اِخْلاص عَمَل کی جان ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ اجتماعی قربانی
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • چند ضروری اعلانات
    • گوشت کھانا سنّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami