• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرض لوٹانا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    قرض لوٹانا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وارثوں کو دینا ہوگا ،اگر وارث نہ ملیں تو انہیں تلاش کریں  ، تلاش کا حکم اس وقت تک ہے جب تک ملنے کی اُمید ہو اگر نہ مل سکیں تو محتاج  مسلمانوں کو اس کی طرف سے صدقہ کرنا ہوگا۔ ([1]) (4):اگر قرض کی ادائیگی سے عاجز ہو تو تاخیر جائز ہے۔([2]) عموماً دیکھا گیا ہے کہ جب حالات کی وجہ سے قرض کی  ادائیگی میں تاخیر ہورہی ہو تو لوگ قرض دینے والے سے مُنہ چھپانے لگتے ہیں، یہ انداز درست نہیں،اگر آپ قرض ادا نہیں کر سکتے تو قرض دینے والے کو ملیے اور اس سے مزید مہلت لے لیجیے!اس طرح قرض میں تاخِیر کے گُنَاہ سے بھی بچ جائیں گے اور معاشرے میں رُسْوائی بھی نہیں ہو گی (5):عاريت   (  یعنی عارضی  طور پر )لی ہوئی چیز جیسی لی ویسی ہی لوٹانا واجب ہے ۔([3]) 

    قرض    نہ  لوٹانے کے نقصانات

    *قرض  نہ لوٹانے سے محبتیں کم  ہوتیں اور دلوں میں دوریاں پیدا ہوتی ہیں*احادیث کے مطابق *..قرض   لوٹانے میں ٹال مٹول کرنے والاظالم ہے۔([4])*..جو قدرت کے باجود  اُدھار نہ لوٹائے ، اس کے نامۂ اعمال میں گناہ لکھے جاتے ہیں، جب تک کہ قرض ادا نہ کر دے۔ ([5])*..قرض  لوٹانے میں  ٹال مٹول کرنا شیطانی کام ہے۔([6]) *..اللہ پاک کی راہ میں شہید ہونے والے کا ہر گناہ مُعاف ہوجائے گا سوائے قرض کے۔([7]) *..جو قرض  ادا کیے بغیر فوت ہو جائے اس کے بارے میں فرمایا:مومن کی جان  قرض کی وجہ سے معلّق رہتی ہے (یعنی جنت میں جانے سے روک دی جاتی ہے یا بلند درجات سے روک دی جاتی ہے) یہاں تک کہ اس کا قرض ادا کر دیا جائے۔([8])  * اگر کوئی قرض ادا کیے بغیر


     

     



    [1]...فتاویٰ مصطفویہ،صفحہ:428-429،ملخصاً ۔

    [2]...مرقاۃ المفاتیح ،كتاب البیوع ،باب الافلاس والانتطار ،جلد:6،صفحہ:107،تحت الحدیث :2907۔

    [3]... درر الحکام شرح مجلۃ الاحکام، جلد3، صفحہ82، دار الجیل ۔

    [4]...بخاری ،كتاب  فی الاستقراض واداء الدیون ...الخ،باب مطل الغنی الظلم ،صفحہ:618،حديث:2400، ملخصًا۔

    [5]...شعب الایمان ،باب فی ان یحب المسلم لاخیہ ...الخ ،جلد:7،صفحہ:530،حدیث:11232۔

    [6]...الجامع الصغير ،صفحہ:204،حديث :3405۔

    [7]... مسلم ، کتاب الامارۃ،باب من قتل فی سبيل اللہ...الخ، صفحہ:754،حديث1886،ملخصًا۔

    [8]... ترمذي، كتاب الجنائز ، باب ماجاء عن النبی انہ قال ... الخ، صفحہ:280حدیث: 1079۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • درود شریف کی فضیلت
    • قرض لوٹانا
    • قرض لوٹانے میں تاخیر کسے کہتے ہیں
    • آیتِ مبارکہ
    • فرامینِ آخری نبی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • قرض لوٹانے کے مُتَعلق احکام
    • قرض نہ لوٹانے کے نقصانات
    • قرض نہ لوٹانے کے گُنَاہ سے بچنے کے طریقے
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • ادائے قرض کی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami